خاتون کا نکما پن

  • Work-from-home

Lafanter

Active Member
Jan 29, 2016
396
74
28
Wohh Wahan :P
اٹلی میں شوہر نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ گھر کی صفائی اور کھانا نہ بنانا خاتون کو اب چھ سال جیل میں چکی پیسنی پڑے گی۔ اٹلی میں شوہر اپنی نکھٹو بیوی کو عدالت لے گیا۔ شکایت کی کہ کھانا، نہ صفائی بیوی ملی ہے نکمی۔ بازار سے لایا جانے والا کھانا بھی ڈسٹ بن کی نظر ہو جاتا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق عدالت میں خاتون کا نکما پن ثابت ہونے پر اسے چھ سال جیل کاٹنا پڑے گی۔
View attachment 108521
:D
 
Top