Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Mar 16, 2017 #9,861 کعبہ میں جا کے یادِ خدا کی‘ تو کیا کیا ہے لطف یہ کہ دہر میں یادِ خدا کرے Reactions: duaabatool
duaabatool TM Star Mar 12, 2016 1,118 519 413 Mar 17, 2017 #9,862 Untamed-Heart said: کعبہ میں جا کے یادِ خدا کی‘ تو کیا کیا ہے لطف یہ کہ دہر میں یادِ خدا کرے Click to expand... nice Reactions: Untamed-Heart
Untamed-Heart said: کعبہ میں جا کے یادِ خدا کی‘ تو کیا کیا ہے لطف یہ کہ دہر میں یادِ خدا کرے Click to expand... nice
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Mar 27, 2017 #9,864 الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Mar 30, 2017 #9,865 ﭼﺎﻧﺪ ﺑﻠﮑﻞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ، ﻭﮨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ___ ﻭﮨﯽ ﻧﻮﺭ ___ ﻭﮨﯽ ﻏﺮﻭﺭ ____ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ !....
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Mar 30, 2017 #9,866 لفظ و معنی میں نہیں‘ جلوۂ و صورت میں نہیں عشق ایک چیز ہے‘ جو حرف و حکایت میں نہیں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Apr 7, 2017 #9,867 وہ جو گیت تم نے سُنا نہیں مری عمر بھر کا ریاض تھا مرے درد کی تھی وہ داستاں جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے
AnadiL ••●∂ιѕαѕтєя●•• VIP Nov 24, 2012 72,933 23,237 1,313 Sep 27, 2017 #9,868 اب تیرا ذکر بهی ہو بات بدل دیتے ہیں کس قدر نام سے رغبت تهی پہلے پہلے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Sep 28, 2017 #9,869 لوگ بدل جاتے ہیں اس بات پر تو یقین تھا پر تم بدل جاؤ گے یہ میں نے سوچا نہ تھا
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Sep 29, 2017 #9,870 کھال اترے گی یا میرا مقام سولی ہے عشق کی جزا کے آگے ہر سزا معمولی ہے
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Sep 29, 2017 #9,871 عشق کو پی جا ______ عشق اتار اندر تُو باقی نه رهے ______ رہے بس یار اندر
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Oct 2, 2017 #9,872 ملتی ھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔اس دنیا کے لیئے فرصت سو جاؤں تو خواب تیرے جاگوں تو خیال تیرے
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Oct 2, 2017 #9,873 Kesy ik lafz mei bayaan kr dun, Dil ko kis baat ny udaas kiya.......!
U ujalaa TM Star Feb 17, 2010 2,696 868 1,213 Oct 2, 2017 #9,874 Aik dharkan k faasly per wo, Aik muddat ruka rha mujh mei........!
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Oct 6, 2017 #9,875 اوہ...مینوں ویکھی جاندی سی میں اوہنوں ویکھی جاندا سی دل اوہدا ..دَھک دَھک کردا سی دل میرا... دھک دھک کردا سی ساہ .....اوہدا سُکدا جاندا سی ساہ........ میرا سکدا جاندا سی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ اوہنوں.......... پیپر آندا سی نہ ........مینوں پیپر آندا سی
اوہ...مینوں ویکھی جاندی سی میں اوہنوں ویکھی جاندا سی دل اوہدا ..دَھک دَھک کردا سی دل میرا... دھک دھک کردا سی ساہ .....اوہدا سُکدا جاندا سی ساہ........ میرا سکدا جاندا سی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہ اوہنوں.......... پیپر آندا سی نہ ........مینوں پیپر آندا سی
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 6, 2017 #9,876 میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دے یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے اپنے دیدار کے جلووں میں گھرا رہنے دے دور جانا ہے تو دیوار مکمل کر دے
میرا ہو جا مجھے اے یار مکمل کر دے یا مجھے چھوڑ دے انکار مکمل کر دے اپنے دیدار کے جلووں میں گھرا رہنے دے دور جانا ہے تو دیوار مکمل کر دے
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Oct 7, 2017 #9,877 میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہوں
Untamed-Heart ❤HEART❤ Hot Shot Sep 21, 2015 23,621 7,455 1,113 Oct 7, 2017 #9,878 درد کی لہروں سے دل مچلتا ہے لمحہ لمحہ تیری یاد کی آگ میں سُلگتا ہے لمحہ لمحہ رات گہری سے بھی گہری ہو جاتی ہے اُمید کا چاند جب ڈھلتا ہے لمحہ لمحہ
درد کی لہروں سے دل مچلتا ہے لمحہ لمحہ تیری یاد کی آگ میں سُلگتا ہے لمحہ لمحہ رات گہری سے بھی گہری ہو جاتی ہے اُمید کا چاند جب ڈھلتا ہے لمحہ لمحہ
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Oct 8, 2017 #9,879 تُو کچھ بھی ہو، کب تک تجھے ہم یاد کریں گے تاحشر تو یہ دل بھی دھڑکتا نہ رہے گا
NXXXS ~` Weird `~ Superior Member Apr 24, 2012 114,993 11,776 1,113 Oct 9, 2017 #9,880 باغ بہاراں تے گلزاراں ، بن یاراں کس کاری ؟ یار ملے دُکھ جان ھزاراں ، شکر ونڈاں لکھ واری اُچی جائی نیوں لگایا ، تے بنڑیں مصیبت بھاری یاراں باجھ محمد بخشا ، کون کرے غمخواری؟؟
باغ بہاراں تے گلزاراں ، بن یاراں کس کاری ؟ یار ملے دُکھ جان ھزاراں ، شکر ونڈاں لکھ واری اُچی جائی نیوں لگایا ، تے بنڑیں مصیبت بھاری یاراں باجھ محمد بخشا ، کون کرے غمخواری؟؟