شوہر اپنےگھر کی لائٹس ٹھیک کر رہا تھا۔ اپنی بیوی کو آواز دے کر بولا کہ ذرا ادھر آنا۔
جب بیوی آئی تو شوہر نے کہا کہ نیچے دو تاریں پڑی ہیں ذرا ان میں سے ایک پکڑنا۔
بیوی نے ایک تار پکڑ ی۔
شوہر نے پوچھا کہ کچھ ہوا۔
بیوی نے کہا نہیں۔
شوہر بولا اچھا تو کرنٹ دوسری تار میں ہے۔
(بیچاری معصوم عورتیں۔۔۔۔۔)
@Don @saviou @Shiraz-Khan @Hoorain @RedRose64 @Aaylaaaaa
@Umm-e-ahmad @minaahil @H@!der @khalid_khan @duaabatool
@Armaghankhan @zaryaab-irtiza] @DiLkash @seemab_khan
@Kavi @Aaidah @Gaggan @Bird-Of-Paradise @shzd @ujalaa
@zunaira-Aqeel @ujalaa @Shanzykhan @AnadiL
@Basitkikhushi @Untamed-Heart @St0rm @Mahen