خوش رہیں بھائی..وی لب جو اینجل
لیکن مسٹر کیوی نے صاف جواب دے ڈالا..کیا اس گستاخی پہ ہمیں انہیں معاف کرنا چاہیئے؟؟؟
خوش رہیں بھائی..وی لب جو اینجل
بالکل نہیںخوش رہیں بھائی..
لیکن مسٹر کیوی نے صاف جواب دے ڈالا..کیا اس گستاخی پہ ہمیں انہیں معاف کرنا چاہیئے؟؟؟
چھوٹی بہن کو کہا تھا، اُستاد کو نہیںاستاد کو آگے سے جواب نہیں دیتے..اگر مگر نہیں کرتے
بس پھر ہمیں جلال آنے لگا... پانچ منٹ اور دے دیتے ہیں انہیںکیا پتہ لے ہی آئیں..بالکل نہیں
کیپ اٹ اپ گرلبس پھر ہمیں جلال آنے لگا... پانچ منٹ اور دے دیتے ہیں انہیںکیا پتہ لے ہی آئیں..
یہ خوبجب چاہیں استاد بنا لیں اور جب چاہیں بہن...واہ رے سیاستہم نے استاد کے طور پر کام کا بولا تھا..آپ نے آگے سے دلیلیں اور منطقیں دیں..توبہ توبہ..اتنی گستاخیچھوٹی بہن کو کہا تھا، اُستاد کو نہیں
شاعری بعد میں کیجئے گا...اس سے بھوک نہیں مٹے گی
کوئی ملال کوئی آرزو نہیں کرتا
تمھارے بعد یہ دل گفتگو نہیں کرتا
لیجیئے حاضر ہے سب کچھایک عدد زنگر برگر
کچھ تازہ بنے پکوڑے
اور تین کپ آئسکریم لا دیجیئے
نہ کروکسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں
ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا
کھانا آ گیا۔۔ ٹوٹ پڑوں اگر اجازت ہو ؟Just see
واہملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
@shehr-e-tanhayi @Hamas