نہیں۔۔۔چلے گئے آج مہمان
اور بزی کیا ہونا؟
ہم نے کونسا مہمانوں کو چائے پانی پوچھنا یا برتن دھونے۔۔رہنا تو ویہلے ہی ہے
۔ ایکچوئلی ہم نے دو دن پہلے سوچا تھا کہ کوئی کام وام کیا کریں گے۔۔ کب تک یوں نکمے رہنا
یہی سوچ کہ ہم کچن میں تکہ بنانے گئے۔۔تکہ تو بن گئے۔۔۔ لیکن رائٹ ہینڈ کی فرسٹ فنگر اور تھمب پہ کافی گہری چھری لگ گئی پیس بناتے ہوئے
۔ تب ہم نے غور نہیں کیا اور اپنے کام میں لگے رہے۔۔بینڈیج کر کے ۔۔ایکچوئلی ہمیں ایک پروٹین کا مسئلہ تھا۔۔اس کا آرام تو آ گیا لیکن زخم لگے تو اب بھی بلیڈنگ جلدی نہیں رکتی
۔ دوسرا ہم فرینڈ سے بات کر رہے تھے کچھ دن پہلے، ہمیں ایسا فیل ہوا جیسے منہ سے بلڈ آ رہا ہے۔۔ہم جلدی سے باہر والے بیسن کی طرف گئے۔۔۔جلدی میں جوتا بھی نہیں پہنا۔۔۔ ایک ہاتھ میں موبائل تھا ۔۔۔بسن کے ارونڈ تھوڑا سا پانی تھا۔۔دیکھنے میں نظر نہیں آتا تھا،۔۔۔ لیکن جب ہم نے پاؤں رکھا تو وہاں پھسل گئے۔۔۔ بیسن کا کنارا پیٹ اور ٹانگ پہ بہت زور سے لگا۔۔۔ پاؤں کی ایڑی نیچے جو باؤنڈری تھی اس کے ساتھ لگی۔۔۔ گرنے سے بچنے کے لئے ٹاول ہینڈلر کو پکڑنے کی کوشش کی تو ہاتھ پہ بھی موچ سی آ گئی
،ہمارا مسئلہ ہے کہ زرا سی چوٹ لگتی اور وہاں کتنے دن درد اور سویلنگ نہیں جاتی۔۔ہمارا گلا بہت زیادہ سینسٹیو ہے۔۔۔ آئے دن ریپورٹس بھی کرواتے ہیں لیکن وہ کلئیر آتی ہیں۔۔لیکن مسئلہ جوں کا توں
ازچار وغیرہ نہیں کھاتے۔۔پسند بھی نہیں۔۔۔کچھ مہینے پہلے بھولے سے ہم نے اچار کے ایک چھوٹے پیس کا ننانواں حصہ کھا لیا تھا نوالے کے ساتھ۔۔
۔۔اس کی وجہ سے چھینکیں اور تھروٹ انفیکشن ہے۔۔۔جس سے سر درد اور فیور۔۔۔۔ماسک سے بھی الجھن ہونے لگی اب تو۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلے دو دن ٹھیک رہا ہے ۔۔لیکن کل سے پھر ہو گیا ۔۔
تنہائی آپا آپ گلہ دبانے والا کام کر سکتی ہیں اب ہر چیز سے نجات
۔یہ چند نئے کارنامے تھے
۔بس اور کچھ بھی نہیں۔۔باقی وہی پرانی طبیعت کے رونے دھونے
ایویں ای ادھر بھی ٹینشن دی ہوئی آپ لوگوں کو۔۔سوچا کیا آنلائن آنا
ویسے بھی موڈ بہت خراب ہے ۔۔یا شائد ۔پتہ نہیں کیا ہے
بس خاموش رہنا چاہتے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔گھر میں بھی کسی سے بات نہیں کرتے۔۔۔۔ایک دو جملے کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔خیر چھوڑیں ہم تو ویسے بھی نیم پاگل ہیں یا شائد ٹوٹلی پاگل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ لوگ سنائیں؟ کیا چل رہا ادھر؟
کیسے ہیں آپ لوگ؟
تنہائی، فینٹیسی اور کیوی بھیا؟