تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئےہوا یہ تھا کہ نرس نے رپورٹس کے ساتھ ساتھ ان دونوں کے بارے بھی ہماری ہسٹری میں لکھ دیا تھا
View attachment 115244
ایک بجنے والا۔۔ اور آنکھیں بند کرنے کا دل نہیں کر رہا۔۔۔
اور آپ نے کھانا بھی نہیں کھلایا ہمیں۔
تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئےہوا یہ تھا کہ نرس نے رپورٹس کے ساتھ ساتھ ان دونوں کے بارے بھی ہماری ہسٹری میں لکھ دیا تھا
View attachment 115244
کافی حد تک مل جل گئے ہیں ہم سے۔۔واقعی کافی مزہ آئے گا۔
کھانا نہیں کھایا؟تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے
ایک بجنے والا۔۔ اور آنکھیں بند کرنے کا دل نہیں کر رہا۔۔۔
اور آپ نے کھانا بھی نہیں کھلایا ہمیں۔
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےہم نہیں مانتے ظلم کے یہ ضابطے
ان کے بھی احساسات ہوتے ہیں۔۔۔۔کافی حد تک مل جل گئے ہیں ہم سے۔۔
ویسے تو اپنے بکس سے کھا لیتے ہیں کھانا۔۔۔ لیکن ہمیں سامنے دیکھ کر ان کی کوشش ہوتی کہ ہم اپنے ہاتھوں سے ان کو کھلائیں۔۔۔ بالکل بچوں جیسے لگتے۔
معصوم سے۔۔۔۔
مسکراتے بھی ہیں۔
نہیں۔۔۔بتایا تو تھا چیٹ باکس میں۔۔وہاں ہم نے اپنے سارے میسجز ڈیلیٹ کر دئیےکھانا نہیں کھایا؟
اچھا دودھ پی کر سوئیے گا
صحیح کہہ رہی ہیں۔ان کے بھی احساسات ہوتے ہیں۔۔۔۔
اور سچ پوچھیں تو جانور انسانوں سے زیادہ وفادار اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں ۔ اور انسانوں کا حال دیکھ لیجیئے۔۔وفاداری کی بات کرنی ہو تو کتے اور گھوڑے کی مثال دیتے ہیں۔ یہ انسان بھی نا۔۔۔
ہاں نا۔صحیح کہہ رہی ہیں۔
بالکل ان کے احساسات ہوتے ہیں۔
اور ان کا سمجھانے کا اپنا طریقہ ہے۔اپنی بات سمجھا دیتے ہیں۔
کیوں ڈیلیٹ کر دئیے؟نہیں۔۔۔بتایا تو تھا چیٹ باکس میں۔۔وہاں ہم نے اپنے سارے میسجز ڈیلیٹ کر دئیے
نہیں پیتے ہم۔۔۔۔ پسند نہیں۔۔۔۔
موکو تو لاڈیاں بھی کرنے لگی ہے اب۔۔۔ہاں نا۔
بات بات پہ بھوکہمیں تو بھوک ہی لگ گئی ایسا جذباتی منظر دیکھ کر
بس کر دئیے نا ۔کیوں ڈیلیٹ کر دئیے؟
کوئی خاص وجہ نہیں۔۔بس پیا نہیں جاتا۔۔۔اگر فریج کا یخ ٹھنڈا ہو تو پھر اوکے ہے۔۔۔لیکن ٹھنڈے کی اجازت نہیں پابندیاں۔کیوں پسند نہیں دودھ؟
ہاں نا۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ۔ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیوٹ۔۔۔۔موکو تو لاڈیاں بھی کرنے لگی ہے اب۔۔۔
اس کے ہاتھوں پہ ہاتھ رکھا نا۔۔۔ تو اس نے پیچھے نہیں کیا اپنا ہاتھ۔
نخرے تو نہیں دکھاتا؟؟؟البتہ کوکو تھوڑا سڑیل سا ہے۔۔۔ دور رہتا ہے۔
پھر تو یہی بہتر ہے کہ دھیان ادھر ادھر ہی رکھا کریں۔ہاں نا۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ۔
کھانے کی طرف دھیان چلا جائے تو بار بار بھوک لگتی ہے
ورنہ تو پورا دن کھائے بنا بھی گزر جائے تو احساس نہیں ہوتا
ہر بات پہ نہیں۔۔۔ کسی کسی بات پہ بھوک لگ جاتی بہتبات بات پہ بھوک
بس کر دئیے نا ۔
کوئی خاص وجہ نہیں۔۔بس پیا نہیں جاتا۔۔۔اگر فریج کا یخ ٹھنڈا ہو تو پھر اوکے ہے۔۔۔لیکن ٹھنڈے کی اجازت نہیں پابندیاں۔
آہاں۔۔۔۔ہر بات پہ نہیں۔۔۔ کسی کسی بات پہ بھوک لگ جاتی بہت
وہ دماغ کا دل ہو گا۔پھر تو یہی بہتر ہے کہ دھیان ادھر ادھر ہی رکھا کریں۔
تنہائی آپا۔۔۔۔۔۔۔ہمارے سر میں دل دھڑک رہا ہے ۔
ہاں نا۔۔صحیح پہچانا آپ نےوہ دماغ کا دل ہو گا۔
آپ کے پاس تو دھیان بٹانے کو سو طرح کے کام ہیں۔کہاں ادھر ادھر رکھیں دھیان۔۔۔۔ تا کہ کھانا نہ کھایا کریں؟
نخرے تو نہیں دکھاتا۔۔۔ ہمارے ہاتھ سے چپکے سے آ کے کھانا لیتا ہے اور تھوڑا دور جا کر کھانے لگتا ہے۔کیوٹ۔۔۔۔
نخرے تو نہیں دکھاتا؟؟؟