روز ازل توں ننگے پنڈے آوندا ایس جہانےKhaak ko khaak mein milany ka
Miat kitna ajab bahana hay.. !!
ہمارے پاس تو لے دے کے چھری چاقو ہتھوڑی آری والے حربے ہی ہیں۔آج کل کے عامل قدموں کا ہی دعوی کرتےدل میں بلانے کے لئے کوئی اور حربہ استعمال کریں
میری وحشت رمِ آہو سے کہیں بڑھ کر تھیداٸم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوٸی ہم سا ہو گا
اس محبوب کے چونچلے اٹھانے کا کیا فائدہ جس کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے عامل کا سہارا لینا پڑااس سے اچھی تو یک طرفہ ....آہولکھیا نئی جا رئیاااا...ہن اسی رون لگے آں...اے لوبیٹھے بٹھایا مصیبت سیڑھ لئیسیڑھ لئی کچھ زیادہ ہی پنجابی نئی ہو گیا.ہمارے پاس تو لے دے کے چھری چاقو ہتھوڑی آری والے حربے ہی ہیں۔
نہیں مطلب ان کا بھی دل ہی ہوتا ہو گا لیکن تھوڑا رعب وغیرہ ڈالنے کے لئے قدموں کا لفظ استعمال کرتے ہوں گے۔
آزمانے میں تو کوئی حرج نہیں نا۔
تیرے حق میں خود سے دعا کرےابھی ضد نہ کر دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں
اب کون تجھ سے وفا رے؟
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خود سے دعا کرے
محبت تو ہوتی ہو گی ۔۔۔۔ بس عامل کا سہارا وسیلہ بنتا ہو گا اظہار کے لئے ۔۔۔ نہیں؟؟؟اس محبوب کے چونچلے اٹھانے کا کیا فائدہ جس کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے عامل کا سہارا لینا پڑااس سے اچھی تو یک طرفہ ....آہولکھیا نئی جا رئیاااا...ہن اسی رون لگے آں...اے لوبیٹھے بٹھایا مصیبت سیڑھ لئیسیڑھ لئی کچھ زیادہ ہی پنجابی نئی ہو گیا.
Mera personal aamil haeکوئی اتہ پتہ اس عامل کا؟
مطلب کہ کوئی صورت نہیںMera personal aamil hae
تو سمجھتا ہے کہ بس گفتگو ضروری ہےکس کے پاس اتنی فرصت ہے
کہ مجھ سے بحث کرے
اور ثابت کرے
کہ میرا وجود زندگی کے لیے
ضروری ہے
ان کے آتے ہی مزہ جب ہے مرا دم نکلےمیرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھ دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہو درد و غم سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
میں غم جہاں سے نڈھال ہوں کہ سراپا حزن و ملال ہوں
جو لکھے ہیں میرے نصیب میں وہ الم کسی کو خدا نہ دے
ان کے آتے ہی مزہ جب ہے مرا دم نکلے
وہ یہ کہتے ہوئے رہ جائیں کہ دغا دی تو نے