Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

تم نے آواز ہی کب دی تھی وگرنہ ہم تو
کب سےاِس آس میں گُم ہیں کہ پُکارے جائیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

قافلے راکھ ھوۓ دشتِ جنوں میں کتنے
کاش خوشیوں کی طرح درد بھی ہجرت کرتے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

اپنے ہمسائے کے چراغوں سے
بام و دَر کو سنوار لیتا ہُوں
اِتنا مُفلِس کیا اندھیروں نے
روشنی تک اُدھار لیتا ہُوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

پاؤں دیکھے گی نہ تاخیر کا دُکھ سمجھے گی
کیسے منزل کسی رہ گیر کا دُکھ سمجھے گی
کب سماعت پہ کوئی حرفِ صدا اُترے گا

!کب وہ دستک مِری زنجیر کا دُکھ سمجھے گی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

،میں اگر خود کو مار ڈالو تو
!کیا بچے گا تیری کہانی میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

نفرت میں ڈھل گئی ہے مُحبت کمال کی
دل سے اُتر گیا ہے جو سر پر سوار تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

ہم کو بھی تیز لگتی تھی رفتار وقت کی
لیکن یہ انتظار سے پہلے کی بات ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai
آج بھی رابطے میں رہتی ہیں
وہ نِگاہیں جو پھیر لیں تم نے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

میں نے پڑھ پڑھ کے تِری یاد کے منتر پھونکے
پھر کہیں جا کے شبِ ہجر کا جادُو ٹُوٹا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

ہم سے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا جاتا
دشتِ وحشت میں بھی آداب لئے پھرتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

میں روز پلاتا ہوں اُسے زہر کا پیالہ
اِک درد جو اندر ہے وہ مرتا ہی نہیں ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai
میں نے وہ دور گزارا ہے کہ اُڑتی پریاں
مُسکراتا تو مِری چھت پہ اتر آتی تھیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

آبلہ پا کوئی اِس دشت میں آیا ہو گا
ورنہ آندھی میں دِیا کِس نے جلایا ہو گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

اپنی تعمیر اُٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی
تم نے اِک عُمر گنوا دی مِری مسماری میں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

اِس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقین تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اِک روز مکافات کا مطلب سمجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,238
3,477
1,313
Dubai

اِک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں
اِک غیب سے آیا ہُوا مِصرعہ ہے کہ تُم ہو
 
Top