آج کل سب کمبل چھوڑ چھاڑ گئے۔۔۔اتنی گرمی تو آ گئی۔۔۔آپ کہتی ہیں تو چھوڑ دیتے ہیں ورنہ کمبل ہو جانا تھا اس بات پہ۔
آج کل سب کمبل چھوڑ چھاڑ گئے۔۔۔اتنی گرمی تو آ گئی۔۔۔آپ کہتی ہیں تو چھوڑ دیتے ہیں ورنہ کمبل ہو جانا تھا اس بات پہ۔
آہو۔۔۔ہم بھی معصوم اور ہمارے بھیا بھی معصوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے
اور یہ کیا ہوش ہوش کہی رہی ہیں۔ آپ کے بھائی جی نے ہماری ڈیلز بقائم ہوش و حواس قبول کی تھیں۔
کیوں ہم معصوم کے خلاف افواہیں پھیلا رہی ہیں ۔ہم کوئی ہتھوڑا گروپ کے سربراہ ہیں جو ڈرائیں گے اینجلا کو؟
ذرا آ کر بتائیے کہ آپ ہم سے ڈرتی ہیں یا ہمیں ڈراتی ہیں دھمکیاں دے دے کر@Angela
مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں نا۔۔۔کھا بھی لئے؟؟؟
یار مزے کی بات سنیں۔۔۔۔
کل کوئی مہمان نہیں آیا ہماری طرف۔۔۔۔
بس ہمسایہ سے ایک عورت آئیں تھیں۔۔۔۔ ادھر ہم جانتے نہیں نا کسی کو۔۔۔اس لئے ملنے آئیں تھیں وہ۔۔
آپی دوپہر کے کھانے میں بریانی وغیرہ بنا رہی ۔۔اور ہم انہیں چڑا رہے کہ یار۔۔۔مہمان بس آنے ہی والے ہیں۔۔۔ ہمیں صبح سے اتنا لگ رہا جیسے کسی نے آنا ہے۔۔۔
آپی کہتیں تم تو چپ رہو۔۔۔دل نہیں بھرا تمہارا مہمانوں سےمیری زندگی کچن میں گزر جانی۔
ہم اب بھی تنگ کر رہے تھے کہ یار مہمانوں کا کھانا بن گیا یا نہیں؟
پتہ ہمارے مہمانوں کا ایک سرکل بنا ہوا۔۔۔جب آخری مہمان جاتا ہے تو پہلے والے کی باری آ جاتی تب تک۔اس سال سب سے پہلے ہماری بڑی آپی آئیں تھی۔۔۔کل وہ فون کر کے ہنس رہی تھی کہ بچے بہت یاد کر رہے آپ لوگوں کو۔۔۔اور میں انہیں سمجھا رہی ہون کہ زرا صبر کرلو۔۔ان کو سکھ کا سانس لے لینے دو۔ان مہمانوں کے چکروں میں ابھی تک صحیح سیٹنگ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
آ گئے جی آ گئےکیونکہ اپنا جواب تو ہم نے خود سے پوچھ کر دے دیا تھا۔
باقی رہ گئیں آپ کی بہنا۔۔۔ ان کی راۓ لینا بھی ضروری ہے نا
@Angela کہاں رہ گئی ہیں آپ
ہائے۔۔۔۔ میں تھاں مر جاندی آں
بازو سائیڈ پہ نہ رکھیں۔۔خود زرا آرام کر لیں۔۔۔۔ایک دفعہ بس آرام کر کے دیکھیں۔۔جب لت لگ گئی نا آرام کرنے کی۔۔پھر آپ نے کام کرتے وہ گانا گنگنانا،،جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں۔۔۔میں تھاں مر جاندی آں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
انشاءاللہ بہترین ہو گا
بالکل ہوتے ہیں ۔۔۔ہمارے ہاں جب مہمان آتے ہیں تو سات سے کم ہر گز نہیں۔۔زیادہ ہی آتے ہیں۔۔اور پھر کم سے کم تین سے چار دن قیام۔۔۔مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں نا۔۔۔
کل ہم دو مہمانوں کو ساتھ لے کر آئے اور اب ان کی خاطر خدمت کر رہے۔ ایک 8 سالہ مہمان ہے اور دوسری 3 سالہ۔ لیکن کام ان کے جڑواں جیسے ہیں۔ بڑی نے جو کرنا، چھوٹی نے بھی بالکل وہی کرنا۔
ایسے میں آرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہیں ہو ہی نہ جائے۔
لیکن ایک بات ہے کہ آرام کرنے بیٹھ گئے تو قائد اعظم نے ناراض ہو جانا ہے۔
ہمیں بھی یہی لگتاہائے۔۔۔۔ میں تھاں مر جاندی آں
یہ لت ہمیں نہیں لگنے والی۔
یہ تو اور بھی اچھا ناااااااPooch bhi kis sey rahi hein, meri behna se
کیا ہوا؟؟woh to theek k rang bhalay wajood e zan se hai lakin aisa hargiz nahi hai k aap k hone ne honay se farq nahi parta.
bahot farq parta hai... abhi pooch lete haiN aap ki behna se
@Angela zara aaiay yahan
نہ کر اڑھیاں چَڑیاںHamary hone na honey se kya farq parrta hae, ronaq to aap logon ki waja sey hae...
"wajood-e-zan sey hae tasveer-e-kaenaat mein rang"
میک اپ ہوتا تو پہلی بارش میں ہی دُھل جاتا۔۔۔کیا میک اپ کر لیا سب نے؟
اب یہ بھی نہیں کہہ سکتےبھیا کے آنے تک انتظآر
اس بات کا تو ہمیں پتہ ہےارے بتا تو دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہم کیوی بھیا کی پوئیٹری کے فین ہیں
وہی تو ہم بھی کہہ رہے تھے ناکرنا پڑتا ہے جناب
مرے خلوص پہ شک کی تو کوئی وجہ نہیںدیکھا دیکھا۔۔۔وہی ڈیل اور مشکوک ہنسی
ہم اور ہماری تنہااااااااااااااااا ئی۔TM ki 90% ronaq aap ki aur @Angela ki waja sey hae, aap log gaeb
hotey hein to forum sunsaan ho jata hae, aap dono apna khayal rakhein,
doctors se consult karein aur sehat'yaab ho kar jaldi TM join karein
poor energy ke sath
آہو۔۔۔۔پھول جھڑ رہے ہنسی سے۔۔۔۔مرے خلوص پہ شک کی تو کوئی وجہ نہیں
مرے لباس میں خنجر اگر چھپا نکلا
اب ایسی بھی مشکوک نہیں ہنسی ہماری۔
ابھی آواز دے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے
ہم انتظار کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا آواز دیں نا۔۔۔