آپ کہیں اور ہم ہیلتھ سرٹیفکیٹ نہ لائیں۔۔۔ ایسے تو حالات نہیں
لیجئے
Attachments
-
46.3 KB Views: 10
آپ کہیں اور ہم ہیلتھ سرٹیفکیٹ نہ لائیں۔۔۔ ایسے تو حالات نہیں
Ye certificate 7 July 2034 ko issue ho ga, aap pehley se hiآپ کہیں اور ہم ہیلتھ سرٹیفکیٹ نہ لائیں۔۔۔ ایسے تو حالات نہیں
لیجئے
Ye certificate 7 July 2034 ko issue ho ga, aap pehley se hi
is ki copy nikaal laai hein... Ye certificate TM court
mein admissible nahi hae.
انعام تو ہمارا ہی بنتا ہے ناااااااا
کون بھلا؟ہماری نظر میں تو بس ایک ہی ہے
بوجھو تو جانیں
وقت نے ہمیں برباد کیا۔۔اب ہم وقت کو برباد کرکے اس سے بدلہ لیں گے۔۔آہوہم تو لمحوں کا ضائع نہیں کرتے اور یہ تو پندرہ بیس منٹ تھے
توبہاچھا۔۔۔۔ بتاتے ہہیں آپ کے پی ایم والے کان میں
بندہ نہیں۔۔بندی۔۔۔۔۔۔۔بندی تو تھک سکتی نہ۔۔۔اب ہم نے کونسا پاکستان کی تعمیر کرنے کے لئے اینٹ گارے کو ڈھونا ہےلو بھلا ۔۔۔ کیا اس لئے قائد اعظم نے پاکستان بنایا تھا کہ اس کی تعمیر میں تھکنے کی بجائے پوسٹنگ سے بندہ تھک جائے۔
سیکھیں کچھ۔۔۔۔ وقت گیا نہیں ابھی
یوں کہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ہونی کو کوئی ٹال نہیں سکتاہونے میں کیا دیر لگتی ہے۔۔۔ ہر ہونے والا کام ہو کر رہتا ہے
آہو آہو۔۔بالکلجو آپ کہہ رہے تھے۔۔۔ ہم نے سنا
جو ہم نے سنا وہ آپ کہہ رہے تھے۔
ایسا ہی ہے نا؟؟؟
دونوں کے لئے۔۔پہلا واہ نغمہ کے لئے دوسرا واہ آپ کے لئے۔۔اور جی باہر کی بلییہ واہ جی واہ نغمہ کے لئے تھا یا ہمارے لئے؟
معلوم ہے ۔۔ہمارے پاس تو ثبوت بھی ہے۔۔۔۔۔۔معلوم ہے کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
آج کل کچھ زیادہ ہی کھانے نہیں لگیں آپ؟وصول کیں۔
برتن ورتن کیا کرنا ہے؟
ہمارے لئے کچھ کھانے پینے کا بندو بست کر رہی ہیں کیا؟
یہی تو اپن سوچےہاں نا۔۔۔۔
اور یہ اتنی ساری عادات کا مشترک ہونا کوئی معمولی بات نہیں ہے
ہے نا۔۔۔۔یہ کیوی بھیا بھی نا۔۔۔پر ہم نے تو دو منٹس میں ہی بنا لیا تھا۔۔مطلب کہ بنوا لیا تھا
ہم لوگوں نے کب بیمار کیا؟ ہیں؟؟دسو زرا؟Aap dono ney maahol beemaar sa kia huwa hae to health certificate
to dena parrey ga na ... aap to aa gai ho, aur wo chutki madam kider hein?
کر دیا گیا محترم۔۔اور آپ نے ایکسیپٹ بھی کر لیا
نہیں کسر کہاں۔۔۔۔۔۔ویسے ہی تھریڈ دیکھا تھا ڈائریکٹ۔۔اچھا ہے نا
ساری کسر پوری کر دی پچھلے دنوں کی
ہر کام میں مصلحت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہممممجی ایسا تو ہوتا ہے
اور جو ہوتا ہے اچھا ہی ہوتا ہے