حل نکالنا ہی پڑے گا جیسے آپ دھمکیاں دے رہی ہیںتو حل نکالئے نا پھر
حل نکالنا ہی پڑے گا جیسے آپ دھمکیاں دے رہی ہیںتو حل نکالئے نا پھر
ارےےےےےےے،دھیان سے۔۔۔آپ بھی نا۔
جب آپ والے کی ڈیٹ پہ اعتراض نہیں تھا تو ہمارے پہ خاص نظر کرم کو ہم کیا سمجھیں اب
آہو۔جب تک کامیاب نہیں ہو گی تب تک ناکام ہی کہلائے گی نا
اچھاااااااااااااااا اچھاااااااااااااا اچھااااااااااااادل جگر سب چھلنی کر دیا
وہ سرٹیفیکیٹ پہ تھوڑی جلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ریجیکٹ تو ہمارا ہوا تھا۔۔۔۔
ارمان آپ کے کیوں جلے؟
یہ بستی ہے سوداگروں کی ۔دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا
یہاں قدر کیا دل کی ہو گی
یہ دنیا ہے شیشہ گروں کی
محبت کا دل ٹھوکروں میں
ہے قیمت یہاں پتھروں کی
بڑی سادگی سے زمانہ
کہانی کا رخ موڑتا ہے
نگاہوں کی بیگانگی سے
محبت کا دل توڑتا ہے
نظر کھیلتی ہے دلوں سے
یہ محفل ہے بازیگروں کی
جہاں پیار وقتی تقاضا
وہاں ذکر کیا ہو وفا کا
دھواں بن کے جذبات نکلیں
خلوص ایک جھونکا ہوا کا
کہاں جائیں ہم دل کو لے کر
یہ بستی ہے سوداگروں کی
کہاں لیا ہم نے بیزاری کا نام؟ اب دیکھ لیں ہماری طبعیت پلس موڈ انتہائی خراب ہے۔۔۔اب تو الفاظ بھی آنکھوں کے سامنے کلاسیکل ڈانس کر رہے۔۔۔۔۔۔۔ ۔بیزاری اور اداسی چھائی ہوئی دل بھرا ہوا اور آنکھیں رونے کو بے تاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہم رج کے ہنسی والے ایموجی استعمال کر رہے۔۔۔ آپ خوش رہیں ۔خبردار جو اگلے پانچ دن کسی قسم کی بیزاری دکھائی
Ye hui na baat, theek ho gaya, ye certificate qabil-e-qabool hae...
Ye hui na baat, theek ho gaya, ye certificate qabil-e-qabool hae...
aap ka aur @Angel ka inaam ye raha
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.aek aap ki aur aek Angela ki
View attachment 115323
تب تو کسی اور بات پہ آنسو بہائے تھے..اب آپ کیوی بھیا کا انعام دیکھیں..شائد فرط جذبات سے آپ بھی رو پڑیں...اب یہ رونا دھونا کس لئے؟
بچپن ہی چل رہا ہے ابھی آپ کا، اِس لیئے اب کھا لوہم نے تو کبھی بچپن میں بھی ٹافی نہیں کھائی شائد..
کیوں؟
کھانے نہیں بنانے لگے تھے اس ٹائم۔acha..acha...ab kiya khaney lagin aap
ہمارے ہاتھ ویلے نہین ہیں۔۔۔ ہم ساتھ میں کھا پی رہے۔بالکل ہو گی شکایت۔۔کر لو جو کج کرنا
نہیں نہیں۔۔۔۔ شاید بھوک اور درد کی وجہ سے یند نہیں آ رہی تھی۔نیند کا الزام اس بیچاری بھوک پہ تھوپ دی
اور ہم سے کر سکتیں ہیں اختلاف؟؟؟ہم اپنے پیارے بھائی سے کیسے اختلاف کر سکتیں ؟ ۔سمجھا کریں نا