أصلی اہل سنت کون؟

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
ASLAMO ALAIKUM....

عنوان:أصلی اہل سنت کون؟
زبان:اردو
مختصر بیان:زيرنظركتابچہ میں حنفی ومحمدی کے مابین سؤال وجواب کی شکل میں اصلی أہل سنت کا انکشاف کیا گیا ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہے کہ اہل سنت کالقب شیعوں سے تفریق کی بنا پرہوااورجب اماموں کی تقلید کا زورپکڑا تو اھل حدیث کے لقب کو بطورتمییز کے اختیارکیا گیا .حقیقت میں اہل سنت وجماعت یا أہل حدیث یا محمدی سب ایک ہی ہیں جوقرآن وحدیث کے ماننے والے ہیں اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں ہے جیسا کہ مختلف گروھوں کے ذریعہ باورکرایا جاتا ہےاہل حدیث تو عین اسلام ہے اوراسلام نام ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کا اورنبی کی پیروی اسکی حدیث پرعمل کرنے سے ہی ہوسکتی ہے اصلی اہل سنت وہ نہیں جواماموں کی اندھی تقلید کرکے کتاب وسنت کو بالائے طاق رکھ چھوڑتے ہیں اورپھربڑے طمطراق سے اپنے آپ کو اہل سنت سے موسوم کرتے ہیں . اندھی تقلید کے گرداب میں پھنس کرمخصوص اماموں کا چکّرلگانے والوں کے لئے مکالمہ کے اندازمیں ایک راہنما تحریر.


CLICK HERE.........

http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_articles/ur_man_hm_ahl_alsonh.pdf
 
Top