اداس شرمیلی راتوں میں مَیں یاد آﺅں گا

  • Work-from-home

Bilal Azam

Newbie
Jan 30, 2012
14
18
0


اداس شرمیلی راتوں میں مَیں یاد آﺅں گا
برسات کی بھیگی برساتوں میں مَیں یاد آﺅں گا
بھیگی بھیگی شاموں میں، سرد سرد راتوں میں
کِن کِن سوغاتوں میں مَیں یاد آﺅں گا
جب وقت دہرائے گا خود کو دوبارہ
اے جانِ حیا رنگوں کی برساتوں میں مَیں یاد آﺅں گا
جب رنگِ حنا چمکے گا اِن ریشمی ہاتھوں میں
تب دیکھنا اِن ہاتھوں میں مَیں یاد آﺅں گا
لاکھ ضبط کر لینا خود کو روک نہ پاﺅ گی
کِن مِن کِن مِن برساتوں میں مَیں یاد آﺅں گا
جب اداسی دل کی پناہوں میں ڈیرے ڈالے گی
تنہائی کے جگراتوں میں مَیں یاد آﺅں گا

(محمد بلال اعظم)
 
  • Like
Reactions: faari and Asma Shah

H!N@

TM Star
Jul 12, 2009
4,098
2,198
1,113
Karachi
جب رنگِ حنا چمکے گا اِن ریشمی ہاتھوں میں

تب دیکھنا اِن ہاتھوں میں مَیں یاد آﺅں گا

very Touchy{(giveheart)}
 
Top