ادھار پرانے

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
سانحہ پر بھی پانچ مٹھائی کے کھانے مانگے
لوٹ مار کر بھی لیڈر این آر او کے بہانے مانگے

عمران اور رحما تو ایک دوجے کے ہو چکے
خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے...

پہلے تو اس کی گلی کے لگاتے تھے چکر
اب اس بھگتان سے بچنے کے بہانے مانگے

میں وہ محروم کہ بنکرپسی کر بھی چکا
تو وہ خوش فہم۔ کہ ادھار پرانے مانگے

اس عمر میں ہم جی ہار چکے ہیں
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے...
(ضیاء حیدری)
 
Top