Idea اسلام سیکشن سے متعلق چند شکایات(صرف ایڈمن حضرات کے لئے)۔

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
امحترم جناب ایڈمن صاحب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گذارش عرض یہ ہے کہ کچھ دنوں سے اسلام سیکشن میں شدید بحث ومباحثہ کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔ وہاں کئی مرتبہ مختلف حضرات کی طرف شکایات اور رپوٹنگ کی گئی لیکن موڈریٹرز کی طرف سے کوئی ایسا ایکشن نہیں لیا جارہا جس سے وہاں اس بحث و مباحثہ کا سدباب ہوسکے ۔۔۔۔۔ اور بڑی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بحث و مباحثہ بھی ایسے مسائل پر کیا جارہا ہے ۔۔۔ جن مسائل پر دنیائے اسلام کے بڑے بڑے بزرگ اپنے تمام تر علمی قابلیت کے باوجود متفق نہ ہوسکے ۔۔۔۔۔ اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ بحث مباحثہ میں حصہ لینے والے کوئی عالم دین حضرات نہیں بلکہ وہ لوگ شامل ہیں جو دین اسلام کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔۔۔ اور سونے پر سہاگہ یہ کہ مسائل وہ ڈسکس ہورہے ہیں جن پر دنیائے اسلام کی مایہ ناز ہستیاں تک کوئی حتمی نتیجہ پر پہنچ سکیں ۔
جس کے بعد جب ایک بھائی نے احتجاجا ایک تھریڈ بنام "کیا یہ فورم صرف اہل حدیث حضرات کا ہے " بنایا ۔۔۔۔جہاں ہم نے درض ذیل چند گذارشات پیش کیں
بات دراصل صرف اتنی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے پر انگلی اٹھائے گا ۔۔۔۔ اور وہ بھی اس وقت پوری دنیائے اسلام کا ایک تہائی حصہ کے مسلمانوں پر ۔۔۔۔ تو یقینا کسی شخص کا اس طرح انگلی اٹھانا۔۔۔۔ نہ صرف ان تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا ہے ۔۔۔۔ بلکہ انہیں طیش میں لانے کے مترادف ہے ۔۔۔۔ تو پھر وہ اپنے اوپر اور اپنے بزرگوں پر لگائے جانے والے سنگین الزام (یعنی دنیائے اسلام کے ایک تہائی مسلمان (معاذ اللہ )احادیث کے بجائے اپنے امام کو ترجیح دیتے ہیں) کا جواب ضرور دے گا ۔۔۔۔ یہ تو انتظامیہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسے لوگوں پر اور اُن کی تحریروں پر کڑی نظر رکھیں ۔۔۔۔۔ اور ایسے مواد کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔۔۔۔ تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو ۔
لیکن ہمیں تو شدید حیرانگی ہے کہ یہاں تو لوگوں کو مغرب کی اظہار رائے کی آزادی والی پالیسی کی طرح کھلی چھوٹ ہے ۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن کی آیت اور ترجمہ یا حدیث لکھ کر اپنے من مانے خیالات کا اظہار کرتا رہے ۔۔۔۔ چاہے وہ کتنے ہی مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب کیوں نہ بن رہے ہوں ؟؟؟؟
اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ جس کو شکایت کرو وہ یہی کہتا ہے کہ قرآن و حدیث سے بات کرو ۔
ہمیں آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کون سا ایسا مسلمان ہے جو (معاذ اللہ ) قرآن و حدیث سے انکاری ہے ؟؟؟
مسلمان ہونے کے لئے سب سے پہلا قدم ہی قرآن و حدیث پر ایمان لانا ہے ۔۔۔۔ اس کے بغیر کوئی کیسے مسلمان رہ سکتا ہے ؟؟؟
بات صرف اتنی ہے کہ لوگوں نے قرآن و حدیث کو (معاذ اللہ) کھیل سمجھ لیا ہے ۔۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن اور حدیث پیش کرکے اپنی خود ساختہ تشریحات پیش کرتا رہے ۔۔۔۔ اور یہاں کے لوگ خوش ہوتے رہے گے کہ جی فلاں قرآن و حدیث سے بات کرررہا ہے ۔
حالانکہ یہ قرآن وحدیث کے سبق دینے والے حضرات اتنی معمولی بات بھی نہیں سمجھ سکتے کہ دنیا کا کون سا شعبہ ایسا ہے کہ جس کا فن ، جس کا ہنر ، جس کا علم سیکھے بنا کوئی شخص اُس شعبہ میں اس طرح دخل اندازی کرے کہ اُس شعبہ کے ماہرین پر ہی تنقید کرنا شروع ہوجائے ؟؟؟
ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم دنیاوی زندگی میں کسی بھی شعبہ میں کس فن یا ہنر یا علم میں بنا سیکھے سمجھے دخل اندازی کی جرات تو ایک طرف سوچ بھی نہیں سکتے کہ
ایک شخص بنا سیکھے ڈاکٹر کا کلینک کھول کر بیٹھ جائے ۔
یا ایک شخص بنا تعلیم حاصل کئے کسی اسکول میں پڑھانے بیٹھ جائے ۔
یا بنا ڈرائیونگ سیکھے کار لے کرسڑک پر نکل جائے
بنا سیکھے سرجن کی طرح اوزار اٹھا کر آپریشن کرنے کا سوچے ۔
بنا سیکھے جہاز اُڑانے پائلٹ کی سیٹ پر بیٹھ جائے ۔
لیکن افسوس صد افسوس کے ہم دنیا و آخرت کے سب سے قیمتی متاع قرآن و حدیث کے لئے سارے اصول و ضابطے بھول کر نہ صرف خود عالم دین ،مجتہد اور محدث وغیرہ بن کر بیٹھے ہیں بلکہ دوسری طرف اعلان کرکر کے تمام لوگوں کو دعوت بھی دے رہے ہیں کہ جس کا دل چاہے بس وہ قرآن کی آیت یا حدیث پیش کرکے دین کے شعبہ میں جس جس نے اپنی مہارت آزمانی ہے وہ آزمائے ۔
اور سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بزرگان دین جنہوں نے اپنی ساری زندگیاں دین اسلام کے لئے وقف کیں ۔۔۔۔ دن رات دینی علوم پر مہارت حاصل کی ۔۔۔۔۔اُن کے زہد اور تقویٰ کی گواہیاں صدیوں سے اپنوں نے کیا غیروں نے بھی دیں ۔۔۔۔۔صدیوں سے دنیائے اسلام کے کڑوروں اربوں مسلمان اپنے بزرگوں کی پیش کردہ قرآن و حدیث کی تشریحات کی روشنی میں دین کے احکامات پر عمل پیرا چلے آرہے ہیں ۔۔۔۔لیکن افسوس کہ آج کچھ لوگوں نے ان بزرگوں کی قرآن و حدیث کی تشریحات کو ایسا مشکوک و مشتبہ بنادیا کہ آج یہاں اس فورم پر بنا کچھ دین کا علم سیکھے کھل کر قرآن و حدیث کے نام پر اُن بزرگوں کی تشریحات کو رد کیا جارہا ہے ؟؟؟
گویا معاذ اللہ اُن بزرگوں نے قرآن و حدیث چھوڑ کر اپنی من مانے احکامات جاری کئے ؟؟؟
اور (معاذ اللہ) ساری دنیا کے مسلمان قرآن و حدیث چھوڑ کر ان بزرگوں کے احکامات ماننے والے بن گئے ؟؟؟؟
حتی کہ لوگوں نے اتنی معمولی بات سوچنا سمجھنا بھی گوارا نہیں کررہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم سے ہی بزرگوں کی باتوں کو سمجھنے میں غلطی ہورہی ہو۔؟؟؟؟
ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ ان بزرگوں نے اپنی پوری زندگی علم حاصل کرکے بھی ایسی غلطیاں کیں جو آج کا دین کا علم نہ رکھنے والا مسلمان بھی وہ غلطیاں نکال سکتا ہے ؟؟؟؟
کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی نے میڈیکل سائنس کا باقاعدہ علم ہی حاصل نہ کیا ہو اور وہ میڈیکل کے ماہرین کی لکھی ہوئی کتابوں میں غلطیاں نکالنے کے قابل ہوگیا ہو ؟؟؟؟
افسوس صد افسوس کہ قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کو اتنا جذباتی کردیا گیا ہے کہ ماشاء اللہ سے اتنے اچھے خاصے(دنیاوی) پڑھے لکھے لوگوں کو بھی اتنی معمولی معمولی باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں ؟؟؟؟
بہرحال ہماری اس فورم کی انتظامیہ سے اور موڈریٹرز حضرات سے صرف اتنی ہی گذارش ہے کہ وہ اس فورم پر اس طرح کے بحث و مباحثہ والے تھریڈ کو فور طور پر بند کرکے تمام ممبرز کو اختلافی تھریڈ نہ بنانے کا پابند بنائیں ۔۔۔۔ اگر تو انتظامیہ اس فورم کا ماحول بہتر بنانا چاہتی ہے
باقی اگر ہماری بات کسی کو ناگوار گذری ہو تو ہم معذرت چاہتے ہیں ۔
لیکن صرف اتنی درخواست ہے کہ تمام سنجیدہ حضرات ہماری گذارشات پر خصوصی غور و فکر فرمائیں ۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
ہمیں نہیں معلوم کہ کسی نے ہماری گذاراشات کا مطالعہ کیا یا نہیں کیا ۔۔۔۔لیکن کافی ڈسکس کے بعد کچھ ماڈریٹرز نے تجاویز بھی پیش کیں ۔۔۔ لیکن اس کے باجود ملاحظہ فرمائیں ایک ایسے صاحب کی طرف سے سوال جن کو حدیث کا متن کی بھی خبر نہیں کہ حدیث کا متن کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔ اور وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے کچھ مواد ایسا ڈھونڈا ہے جو وہ پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی فرقہ کو اعتراض ہوگا ۔۔۔۔ جس کے جواب میں
آپ کے ماڈریٹرز فرماتے ہیں کہ وہ مٹریل انہیں پی ایم کردیا جائے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کریں گے ؟؟
اب یا تو یہ ماڈریٹر کوئی عالم دین یا مجتہد وغیرہ ہیں کہ جس کو وہ قرآن سنت کی روشنی میں سجھ کر پھر فیصلہ کریں گے ۔۔۔ اگر یہ صاحب عالم دین نہیں تو پھر ان کو کس نے حق دیا کہ یہ صاحب شریعت کے احکامات پر کوئی فیصلہ کرسکیں ؟؟؟
ہماری آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ براہ مہربانی اس مسئلہ پر فوری توجہ دے کر نہ صرف ممبرز کو پابند کیا جائے کہ وہ اختلافی تھریڈ یا پوسٹ نہ کریں ۔۔۔۔بلکہ ماڈریٹرز کو بھی پابند کیا جائے کہ قطع نظر اُن کا رجحان کس طرف ہے ۔۔۔بلکہ بالکل غیر جانبداری سے اختلافی تھریڈ کے خلاف ایکشن لیں ۔۔
muslim.JPG
zee leo.JPG
ور آخر میں ایک یوذر جن کا نام لولی آل ٹائم ہے ۔۔۔ ان سے متعلق کچھ گذارش ہے کہ ہم کافی مختلف فورمز پر یوذر ہیں ۔۔۔ اور ان لولی صاحب کو کافی عرصے سے جانتے ہیں ۔۔۔۔ بہت معذرت کے ساتھ ان صاحب کا کام ہی مختلف فورمز پر اختلافی مواد کو کہیں سے کاپی پیسٹ کرنا ہے ۔۔۔ جس کی پاداش میں یہ صاحب متعدد غیرجانبدار فورمز پر بین ہوچکے ہیں ۔۔۔ان کا حال واضح کرنے کے لئے اس صاحب کے اس فورم پر اسٹیٹس کا احوال پیش خدمت ہے جس سے آپ کو معلوم ہوگا کہ یکایک تفریح میلہ میں اسلام سیکشن میں اتنے زبردست انتشار کا سبب کیا ہے ۔۔۔۔یہ صاحب فروری 2012 سے غیر حاضر تھے بیچ میں مارچ 2012 میں ایک تھریڈ پیش کیا اس کے بعد یہ صاحب تفریح میلہ پر ستمبر کے آخر میں ایک بار پھر ایکٹو ہوئے اور صرف دو ہفتوں میں انہوں نے کتنے اختلافی اور کتنے اصلاحی تھریڈ بنائے یہ ملاحظہ کیجیے
جس کے بعد یقینا وہ لوگ جن سے یہ صاحب اختلاف رکھتے ہیں انہوں نے جوابات تو دینے تھے ۔۔۔۔بس اسی طرح یکایک تفریح میلہ کے اسلام سیکشن میں بحث و مباحثہ کا طوفان امنڈ آیا ۔
یہ ساری صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے امید ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ فوری سدباب کرے گی۔ جزاک اللہ
la1.JPG
l1.JPG
l2.JPG
l3.JPG
l4.JPG
l5.JPG
l6.JPG
l7.JPG
l8.JPG
l9.JPG
l10.JPG
 
-Mahi-

TM Star
Sep 1, 2011
3,833
1,147
413
well main khud ek baat se confused hoo k Tm main pehle koi b baat hoty thi tu mods solve ker dehty the
ek mamoli thread edit kerwana ho tu b koi response nahi dehta
what happened in tm :(
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
امحترم جناب ایڈمن صاحب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گذارش عرض یہ ہے کہ کچھ دنوں سے اسلام سیکشن میں شدید بحث ومباحثہ کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔ وہاں کئی مرتبہ مختلف حضرات کی طرف شکایات اور رپوٹنگ کی گئی لیکن موڈریٹرز کی طرف سے کوئی ایسا ایکشن نہیں لیا جارہا جس سے وہاں اس بحث و مباحثہ کا سدباب ہوسکے ۔۔۔۔۔ اور بڑی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بحث و مباحثہ بھی ایسے مسائل پر کیا جارہا ہے ۔۔۔ جن مسائل پر دنیائے اسلام کے بڑے بڑے بزرگ اپنے تمام تر علمی قابلیت کے باوجود متفق نہ ہوسکے ۔۔۔۔۔ اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ بحث مباحثہ میں حصہ لینے والے کوئی عالم دین حضرات نہیں بلکہ وہ لوگ شامل ہیں جو دین اسلام کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔۔۔ اور سونے پر سہاگہ یہ کہ مسائل وہ ڈسکس ہورہے ہیں جن پر دنیائے اسلام کی مایہ ناز ہستیاں تک کوئی حتمی نتیجہ پر پہنچ سکیں ۔
جس کے بعد جب ایک بھائی نے احتجاجا ایک تھریڈ بنام "کیا یہ فورم صرف اہل حدیث حضرات کا ہے " بنایا ۔۔۔۔جہاں ہم نے درض ذیل چند گذارشات پیش کیں
بات دراصل صرف اتنی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے پر انگلی اٹھائے گا ۔۔۔۔ اور وہ بھی اس وقت پوری دنیائے اسلام کا ایک تہائی حصہ کے مسلمانوں پر ۔۔۔۔ تو یقینا کسی شخص کا اس طرح انگلی اٹھانا۔۔۔۔ نہ صرف ان تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا ہے ۔۔۔۔ بلکہ انہیں طیش میں لانے کے مترادف ہے ۔۔۔۔ تو پھر وہ اپنے اوپر اور اپنے بزرگوں پر لگائے جانے والے سنگین الزام (یعنی دنیائے اسلام کے ایک تہائی مسلمان (معاذ اللہ )احادیث کے بجائے اپنے امام کو ترجیح دیتے ہیں) کا جواب ضرور دے گا ۔۔۔۔ یہ تو انتظامیہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسے لوگوں پر اور اُن کی تحریروں پر کڑی نظر رکھیں ۔۔۔۔۔ اور ایسے مواد کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔۔۔۔ تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو ۔
لیکن ہمیں تو شدید حیرانگی ہے کہ یہاں تو لوگوں کو مغرب کی اظہار رائے کی آزادی والی پالیسی کی طرح کھلی چھوٹ ہے ۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن کی آیت اور ترجمہ یا حدیث لکھ کر اپنے من مانے خیالات کا اظہار کرتا رہے ۔۔۔۔ چاہے وہ کتنے ہی مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب کیوں نہ بن رہے ہوں ؟؟؟؟
اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ جس کو شکایت کرو وہ یہی کہتا ہے کہ قرآن و حدیث سے بات کرو ۔
ہمیں آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کون سا ایسا مسلمان ہے جو (معاذ اللہ ) قرآن و حدیث سے انکاری ہے ؟؟؟
مسلمان ہونے کے لئے سب سے پہلا قدم ہی قرآن و حدیث پر ایمان لانا ہے ۔۔۔۔ اس کے بغیر کوئی کیسے مسلمان رہ سکتا ہے ؟؟؟
بات صرف اتنی ہے کہ لوگوں نے قرآن و حدیث کو (معاذ اللہ) کھیل سمجھ لیا ہے ۔۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن اور حدیث پیش کرکے اپنی خود ساختہ تشریحات پیش کرتا رہے ۔۔۔۔ اور یہاں کے لوگ خوش ہوتے رہے گے کہ جی فلاں قرآن و حدیث سے بات کرررہا ہے ۔
حالانکہ یہ قرآن وحدیث کے سبق دینے والے حضرات اتنی معمولی بات بھی نہیں سمجھ سکتے کہ دنیا کا کون سا شعبہ ایسا ہے کہ جس کا فن ، جس کا ہنر ، جس کا علم سیکھے بنا کوئی شخص اُس شعبہ میں اس طرح دخل اندازی کرے کہ اُس شعبہ کے ماہرین پر ہی تنقید کرنا شروع ہوجائے ؟؟؟
ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم دنیاوی زندگی میں کسی بھی شعبہ میں کس فن یا ہنر یا علم میں بنا سیکھے سمجھے دخل اندازی کی جرات تو ایک طرف سوچ بھی نہیں سکتے کہ
ایک شخص بنا سیکھے ڈاکٹر کا کلینک کھول کر بیٹھ جائے ۔
یا ایک شخص بنا تعلیم حاصل کئے کسی اسکول میں پڑھانے بیٹھ جائے ۔
یا بنا ڈرائیونگ سیکھے کار لے کرسڑک پر نکل جائے
بنا سیکھے سرجن کی طرح اوزار اٹھا کر آپریشن کرنے کا سوچے ۔
بنا سیکھے جہاز اُڑانے پائلٹ کی سیٹ پر بیٹھ جائے ۔
لیکن افسوس صد افسوس کے ہم دنیا و آخرت کے سب سے قیمتی متاع قرآن و حدیث کے لئے سارے اصول و ضابطے بھول کر نہ صرف خود عالم دین ،مجتہد اور محدث وغیرہ بن کر بیٹھے ہیں بلکہ دوسری طرف اعلان کرکر کے تمام لوگوں کو دعوت بھی دے رہے ہیں کہ جس کا دل چاہے بس وہ قرآن کی آیت یا حدیث پیش کرکے دین کے شعبہ میں جس جس نے اپنی مہارت آزمانی ہے وہ آزمائے ۔
اور سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بزرگان دین جنہوں نے اپنی ساری زندگیاں دین اسلام کے لئے وقف کیں ۔۔۔۔ دن رات دینی علوم پر مہارت حاصل کی ۔۔۔۔۔اُن کے زہد اور تقویٰ کی گواہیاں صدیوں سے اپنوں نے کیا غیروں نے بھی دیں ۔۔۔۔۔صدیوں سے دنیائے اسلام کے کڑوروں اربوں مسلمان اپنے بزرگوں کی پیش کردہ قرآن و حدیث کی تشریحات کی روشنی میں دین کے احکامات پر عمل پیرا چلے آرہے ہیں ۔۔۔۔لیکن افسوس کہ آج کچھ لوگوں نے ان بزرگوں کی قرآن و حدیث کی تشریحات کو ایسا مشکوک و مشتبہ بنادیا کہ آج یہاں اس فورم پر بنا کچھ دین کا علم سیکھے کھل کر قرآن و حدیث کے نام پر اُن بزرگوں کی تشریحات کو رد کیا جارہا ہے ؟؟؟
گویا معاذ اللہ اُن بزرگوں نے قرآن و حدیث چھوڑ کر اپنی من مانے احکامات جاری کئے ؟؟؟
اور (معاذ اللہ) ساری دنیا کے مسلمان قرآن و حدیث چھوڑ کر ان بزرگوں کے احکامات ماننے والے بن گئے ؟؟؟؟
حتی کہ لوگوں نے اتنی معمولی بات سوچنا سمجھنا بھی گوارا نہیں کررہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم سے ہی بزرگوں کی باتوں کو سمجھنے میں غلطی ہورہی ہو۔؟؟؟؟
ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ ان بزرگوں نے اپنی پوری زندگی علم حاصل کرکے بھی ایسی غلطیاں کیں جو آج کا دین کا علم نہ رکھنے والا مسلمان بھی وہ غلطیاں نکال سکتا ہے ؟؟؟؟
کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی نے میڈیکل سائنس کا باقاعدہ علم ہی حاصل نہ کیا ہو اور وہ میڈیکل کے ماہرین کی لکھی ہوئی کتابوں میں غلطیاں نکالنے کے قابل ہوگیا ہو ؟؟؟؟
افسوس صد افسوس کہ قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کو اتنا جذباتی کردیا گیا ہے کہ ماشاء اللہ سے اتنے اچھے خاصے(دنیاوی) پڑھے لکھے لوگوں کو بھی اتنی معمولی معمولی باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں ؟؟؟؟
بہرحال ہماری اس فورم کی انتظامیہ سے اور موڈریٹرز حضرات سے صرف اتنی ہی گذارش ہے کہ وہ اس فورم پر اس طرح کے بحث و مباحثہ والے تھریڈ کو فور طور پر بند کرکے تمام ممبرز کو اختلافی تھریڈ نہ بنانے کا پابند بنائیں ۔۔۔۔ اگر تو انتظامیہ اس فورم کا ماحول بہتر بنانا چاہتی ہے
باقی اگر ہماری بات کسی کو ناگوار گذری ہو تو ہم معذرت چاہتے ہیں ۔
لیکن صرف اتنی درخواست ہے کہ تمام سنجیدہ حضرات ہماری گذارشات پر خصوصی غور و فکر فرمائیں ۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
ہمیں نہیں معلوم کہ کسی نے ہماری گذاراشات کا مطالعہ کیا یا نہیں کیا ۔۔۔۔لیکن کافی ڈسکس کے بعد کچھ ماڈریٹرز نے تجاویز بھی پیش کیں ۔۔۔ لیکن اس کے باجود ملاحظہ فرمائیں ایک ایسے صاحب کی طرف سے سوال جن کو حدیث کا متن کی بھی خبر نہیں کہ حدیث کا متن کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔ اور وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے کچھ مواد ایسا ڈھونڈا ہے جو وہ پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی فرقہ کو اعتراض ہوگا ۔۔۔۔ جس کے جواب میں
آپ کے ماڈریٹرز فرماتے ہیں کہ وہ مٹریل انہیں پی ایم کردیا جائے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کریں گے ؟؟
اب یا تو یہ ماڈریٹر کوئی عالم دین یا مجتہد وغیرہ ہیں کہ جس کو وہ قرآن سنت کی روشنی میں سجھ کر پھر فیصلہ کریں گے ۔۔۔ اگر یہ صاحب عالم دین نہیں تو پھر ان کو کس نے حق دیا کہ یہ صاحب شریعت کے احکامات پر کوئی فیصلہ کرسکیں ؟؟؟
ہماری آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ براہ مہربانی اس مسئلہ پر فوری توجہ دے کر نہ صرف ممبرز کو پابند کیا جائے کہ وہ اختلافی تھریڈ یا پوسٹ نہ کریں ۔۔۔۔بلکہ ماڈریٹرز کو بھی پابند کیا جائے کہ قطع نظر اُن کا رجحان کس طرف ہے ۔۔۔بلکہ بالکل غیر جانبداری سے اختلافی تھریڈ کے خلاف ایکشن لیں ۔۔
View attachment 54264ور آخر میں ایک یوذر جن کا نام لولی آل ٹائم ہے ۔۔۔ ان سے متعلق کچھ گذارش ہے کہ ہم کافی مختلف فورمز پر یوذر ہیں ۔۔۔ اور ان لولی صاحب کو کافی عرصے سے جانتے ہیں ۔۔۔۔ بہت معذرت کے ساتھ ان صاحب کا کام ہی مختلف فورمز پر اختلافی مواد کو کہیں سے کاپی پیسٹ کرنا ہے ۔۔۔ جس کی پاداش میں یہ صاحب متعدد غیرجانبدار فورمز پر بین ہوچکے ہیں ۔۔۔ان کا حال واضح کرنے کے لئے اس صاحب کے اس فورم پر اسٹیٹس کا احوال پیش خدمت ہے جس سے آپ کو معلوم ہوگا کہ یکایک تفریح میلہ میں اسلام سیکشن میں اتنے زبردست انتشار کا سبب کیا ہے ۔۔۔۔یہ صاحب فروری 2012 سے غیر حاضر تھے بیچ میں مارچ 2012 میں ایک تھریڈ پیش کیا اس کے بعد یہ صاحب تفریح میلہ پر ستمبر کے آخر میں ایک بار پھر ایکٹو ہوئے اور صرف دو ہفتوں میں انہوں نے کتنے اختلافی اور کتنے اصلاحی تھریڈ بنائے یہ ملاحظہ کیجیے
جس کے بعد یقینا وہ لوگ جن سے یہ صاحب اختلاف رکھتے ہیں انہوں نے جوابات تو دینے تھے ۔۔۔۔بس اسی طرح یکایک تفریح میلہ کے اسلام سیکشن میں بحث و مباحثہ کا طوفان امنڈ آیا ۔
یہ ساری صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے امید ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ فوری سدباب کرے گی۔جزاک اللہ
jazakAllah khair maray bhai...superb work...jazakAllah khair again

@Zee Leo
@Don
@RedRose64
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
’’ آپ صلی اللہ علیہ و سلم میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ زبان سے ایسی بات کہا کریں جو بہترین ہو۔دراصل یہ شیطان ہے جو انسانوں کے درمیان فساد ڈلوانے کی کوشش کرتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔‘‘ بنی اسرائیل 17: آیت 53
 
Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
ya Allah tera shuker in main mera koi msg nhi
lekin yr ek bat mujhe samjh nhi ayi yeh thread agar sirf admins ke lye hi tha to yehi post admins ko pm b ki ja sakti thi
forum ke tamaam users ke saamne forum ke rules badnaam karne ki kya zarorat pesh agayi thi?[DOUBLEPOST=1349636647][/DOUBLEPOST]
’’ آپ صلی اللہ علیہ و سلم میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ زبان سے ایسی بات کہا کریں جو بہترین ہو۔دراصل یہ شیطان ہے جو انسانوں کے درمیان فساد ڈلوانے کی کوشش کرتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔‘‘ بنی اسرائیل 17: آیت 53
wahhh yar inki itni lambi lambi postings pheeki par jati hai or apki itni choti si posting dil per lag jati hai jazakAllah
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
View attachment 54264ور آخر میں ایک یوذر جن کا نام لولی آل ٹائم ہے ۔۔۔ ان سے متعلق کچھ گذارش ہے کہ ہم کافی مختلف فورمز پر یوذر ہیں ۔۔۔ اور ان لولی صاحب کو کافی عرصے سے جانتے ہیں ۔۔۔۔ بہت معذرت کے ساتھ ان صاحب کا کام ہی مختلف فورمز پر اختلافی مواد کو کہیں سے کاپی پیسٹ کرنا ہے ۔۔۔ جس کی پاداش میں یہ صاحب متعدد غیرجانبدار فورمز پر بین ہوچکے ہیں ۔۔۔ان کا حال واضح کرنے کے لئے اس صاحب کے اس فورم پر اسٹیٹس کا احوال پیش خدمت ہے جس سے آپ کو معلوم ہوگا کہ یکایک تفریح میلہ میں اسلام سیکشن میں اتنے زبردست انتشار کا سبب کیا ہے ۔۔۔۔یہ صاحب فروری 2012 سے غیر حاضر تھے بیچ میں مارچ 2012 میں ایک تھریڈ پیش کیا اس کے بعد یہ صاحب تفریح میلہ پر ستمبر کے آخر میں ایک بار پھر ایکٹو ہوئے اور صرف دو ہفتوں میں انہوں نے کتنے اختلافی اور کتنے اصلاحی تھریڈ بنائے یہ ملاحظہ کیجیے

bhai sahab aap ne lovely bhai ki gair haziri to batadi ab apni b dekhlo zara
aap bhi to mahino gayab rehte ho aur jab bahes karne ka mauqa milta hy aap ajate ho aur apke post shahid hy kayi thread me ke aap sirf bahes aur fitna phailane hi aate ho mazirat bhai my idar kch ny bolne wala tha lekin ek musalman bhai ki difa k lie haq baat kehni pari shukria

dusron ko kuch bolne se pehle apna girebaan bhi jhank lena chahie
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
محترم ایڈمن صاحب کے جواب کا انتظار ہے ۔۔۔۔ ہم آپ سے یہاں بحث مباحثہ نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔۔ ہم اوپر لکھ چکے ہیں کہ جب کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری والی پوسٹنگ کی جائے گی ۔۔۔۔اور ان کے اکابرین پر الزامات لگائیں جائیں گے ۔۔۔۔۔۔تو یقینا سامنے والا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو ہمارے اسٹیٹس سے اختلافی تھریڈ بنانے کا ریکارڈ ملتا ہے تو ضرور پیش کریں ۔۔۔۔ ہم بھی یہاں احتساب کے لئے حاضر ہیں
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
Walaikum Assalam aap ne admin ke lye thread banaya hai main is pe comment nahi karta magar aap ne mujhe quote kya hai toe us baat ka jawab dena chahta hon

لیکن اس کے باجود ملاحظہ فرمائیں ایک ایسے صاحب کی طرف سے سوال جن کو حدیث کا متن کی بھی خبر نہیں کہ حدیث کا متن کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔ اور وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے کچھ مواد ایسا ڈھونڈا ہے جو وہ پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی فرقہ کو اعتراض ہوگا ۔۔۔۔ جس کے جواب میں
آپ کے ماڈریٹرز فرماتے ہیں کہ وہ مٹریل انہیں پی ایم کردیا جائے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کریں گے ؟؟
اب یا تو یہ ماڈریٹر کوئی عالم دین یا مجتہد وغیرہ ہیں کہ جس کو وہ قرآن سنت کی روشنی میں سجھ کر پھر فیصلہ کریں گے ۔۔۔ اگر یہ صاحب عالم دین نہیں تو پھر ان کو کس نے حق دیا کہ یہ صاحب شریعت کے احکامات پر کوئی فیصلہ کرسکیں ؟؟؟
ہماری آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ براہ مہربانی اس مسئلہ پر فوری توجہ دے کر نہ صرف ممبرز کو پابند کیا جائے کہ وہ اختلافی تھریڈ یا پوسٹ نہ کریں ۔۔۔۔بلکہ ماڈریٹرز کو بھی پابند کیا جائے کہ قطع نظر اُن کا رجحان کس طرف ہے ۔۔۔بلکہ بالکل غیر جانبداری سے اختلافی تھریڈ کے خلاف ایکشن لیں ۔۔
na main koi alim deen hon na he koi buhat mazhabi shaks hon. but jo haq mujhe TM pe dya gaya hai woh ye ke staff main reh kar equally sab se treat karna. maine muslim bro ko pm karney ka is waja se kaha ke woh kuch aisa post na karen ke aap ko parh ke ghusa aye ya kisi dosrey member ki dil azari ho so thats why maine un ko kuch aisa post karney ki permission nahi di balkey sirf itna kaha ke woh material pm kar den agar us main kisi bhi firqey ko target kya gaya huwa toe us ko post karney ki ijazat nahi di jati otherwise hum ok kar dete tamam staff not only my self. na main shariat ke ahkamaat pe faisla dene ka ahal nahi magar aik thread ko approve ya not approve karney ka ahal hon according to TM Rules.
dosri baat ye kehna chahon ga choti si ke aap ne jis terha se @lovelyalltime the thread quote kar ke pesh kari hain un se lagta hai ke aap zati ikhtilafaat ki janib ja rahey hain. shayad aap ki nazar main nahi aai ho ke lovely ko maine he ban karney ki warning di hai on his last thread. kash aap ne mujhpe ilzaam laganey se pehle dekh lya hota aik nazar. well Allah aap ko sehat o salamti de Aameen .
have check it shayad is ko parh ke aap ko meri zaat se confusion daur ho jaye shukrya
http://www.tafrehmela.com/threads/صحیح-بخاری-کا-مقام.206050/#post-1784724
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
امحترم جناب ایڈمن صاحب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گذارش عرض یہ ہے کہ کچھ دنوں سے اسلام سیکشن میں شدید بحث ومباحثہ کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔ وہاں کئی مرتبہ مختلف حضرات کی طرف شکایات اور رپوٹنگ کی گئی لیکن موڈریٹرز کی طرف سے کوئی ایسا ایکشن نہیں لیا جارہا جس سے وہاں اس بحث و مباحثہ کا سدباب ہوسکے ۔۔۔۔۔ اور بڑی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بحث و مباحثہ بھی ایسے مسائل پر کیا جارہا ہے ۔۔۔ جن مسائل پر دنیائے اسلام کے بڑے بڑے بزرگ اپنے تمام تر علمی قابلیت کے باوجود متفق نہ ہوسکے ۔۔۔۔۔ اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ بحث مباحثہ میں حصہ لینے والے کوئی عالم دین حضرات نہیں بلکہ وہ لوگ شامل ہیں جو دین اسلام کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔۔۔ اور سونے پر سہاگہ یہ کہ مسائل وہ ڈسکس ہورہے ہیں جن پر دنیائے اسلام کی مایہ ناز ہستیاں تک کوئی حتمی نتیجہ پر پہنچ سکیں ۔
جس کے بعد جب ایک بھائی نے احتجاجا ایک تھریڈ بنام "کیا یہ فورم صرف اہل حدیث حضرات کا ہے " بنایا ۔۔۔۔جہاں ہم نے درض ذیل چند گذارشات پیش کیں
بات دراصل صرف اتنی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی دوسرے پر انگلی اٹھائے گا ۔۔۔۔ اور وہ بھی اس وقت پوری دنیائے اسلام کا ایک تہائی حصہ کے مسلمانوں پر ۔۔۔۔ تو یقینا کسی شخص کا اس طرح انگلی اٹھانا۔۔۔۔ نہ صرف ان تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنا ہے ۔۔۔۔ بلکہ انہیں طیش میں لانے کے مترادف ہے ۔۔۔۔ تو پھر وہ اپنے اوپر اور اپنے بزرگوں پر لگائے جانے والے سنگین الزام (یعنی دنیائے اسلام کے ایک تہائی مسلمان (معاذ اللہ )احادیث کے بجائے اپنے امام کو ترجیح دیتے ہیں) کا جواب ضرور دے گا ۔۔۔۔ یہ تو انتظامیہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ ایسے لوگوں پر اور اُن کی تحریروں پر کڑی نظر رکھیں ۔۔۔۔۔ اور ایسے مواد کو ڈیلیٹ کر دیا جائے ۔۔۔۔ تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو ۔
لیکن ہمیں تو شدید حیرانگی ہے کہ یہاں تو لوگوں کو مغرب کی اظہار رائے کی آزادی والی پالیسی کی طرح کھلی چھوٹ ہے ۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن کی آیت اور ترجمہ یا حدیث لکھ کر اپنے من مانے خیالات کا اظہار کرتا رہے ۔۔۔۔ چاہے وہ کتنے ہی مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب کیوں نہ بن رہے ہوں ؟؟؟؟
اور سب سے دکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ جس کو شکایت کرو وہ یہی کہتا ہے کہ قرآن و حدیث سے بات کرو ۔
ہمیں آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کون سا ایسا مسلمان ہے جو (معاذ اللہ ) قرآن و حدیث سے انکاری ہے ؟؟؟
مسلمان ہونے کے لئے سب سے پہلا قدم ہی قرآن و حدیث پر ایمان لانا ہے ۔۔۔۔ اس کے بغیر کوئی کیسے مسلمان رہ سکتا ہے ؟؟؟
بات صرف اتنی ہے کہ لوگوں نے قرآن و حدیث کو (معاذ اللہ) کھیل سمجھ لیا ہے ۔۔۔۔۔ جس کا دل چاہے وہ قرآن اور حدیث پیش کرکے اپنی خود ساختہ تشریحات پیش کرتا رہے ۔۔۔۔ اور یہاں کے لوگ خوش ہوتے رہے گے کہ جی فلاں قرآن و حدیث سے بات کرررہا ہے ۔
حالانکہ یہ قرآن وحدیث کے سبق دینے والے حضرات اتنی معمولی بات بھی نہیں سمجھ سکتے کہ دنیا کا کون سا شعبہ ایسا ہے کہ جس کا فن ، جس کا ہنر ، جس کا علم سیکھے بنا کوئی شخص اُس شعبہ میں اس طرح دخل اندازی کرے کہ اُس شعبہ کے ماہرین پر ہی تنقید کرنا شروع ہوجائے ؟؟؟
ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم دنیاوی زندگی میں کسی بھی شعبہ میں کس فن یا ہنر یا علم میں بنا سیکھے سمجھے دخل اندازی کی جرات تو ایک طرف سوچ بھی نہیں سکتے کہ
ایک شخص بنا سیکھے ڈاکٹر کا کلینک کھول کر بیٹھ جائے ۔
یا ایک شخص بنا تعلیم حاصل کئے کسی اسکول میں پڑھانے بیٹھ جائے ۔
یا بنا ڈرائیونگ سیکھے کار لے کرسڑک پر نکل جائے
بنا سیکھے سرجن کی طرح اوزار اٹھا کر آپریشن کرنے کا سوچے ۔
بنا سیکھے جہاز اُڑانے پائلٹ کی سیٹ پر بیٹھ جائے ۔
لیکن افسوس صد افسوس کے ہم دنیا و آخرت کے سب سے قیمتی متاع قرآن و حدیث کے لئے سارے اصول و ضابطے بھول کر نہ صرف خود عالم دین ،مجتہد اور محدث وغیرہ بن کر بیٹھے ہیں بلکہ دوسری طرف اعلان کرکر کے تمام لوگوں کو دعوت بھی دے رہے ہیں کہ جس کا دل چاہے بس وہ قرآن کی آیت یا حدیث پیش کرکے دین کے شعبہ میں جس جس نے اپنی مہارت آزمانی ہے وہ آزمائے ۔
اور سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بزرگان دین جنہوں نے اپنی ساری زندگیاں دین اسلام کے لئے وقف کیں ۔۔۔۔ دن رات دینی علوم پر مہارت حاصل کی ۔۔۔۔۔اُن کے زہد اور تقویٰ کی گواہیاں صدیوں سے اپنوں نے کیا غیروں نے بھی دیں ۔۔۔۔۔صدیوں سے دنیائے اسلام کے کڑوروں اربوں مسلمان اپنے بزرگوں کی پیش کردہ قرآن و حدیث کی تشریحات کی روشنی میں دین کے احکامات پر عمل پیرا چلے آرہے ہیں ۔۔۔۔لیکن افسوس کہ آج کچھ لوگوں نے ان بزرگوں کی قرآن و حدیث کی تشریحات کو ایسا مشکوک و مشتبہ بنادیا کہ آج یہاں اس فورم پر بنا کچھ دین کا علم سیکھے کھل کر قرآن و حدیث کے نام پر اُن بزرگوں کی تشریحات کو رد کیا جارہا ہے ؟؟؟
گویا معاذ اللہ اُن بزرگوں نے قرآن و حدیث چھوڑ کر اپنی من مانے احکامات جاری کئے ؟؟؟
اور (معاذ اللہ) ساری دنیا کے مسلمان قرآن و حدیث چھوڑ کر ان بزرگوں کے احکامات ماننے والے بن گئے ؟؟؟؟
حتی کہ لوگوں نے اتنی معمولی بات سوچنا سمجھنا بھی گوارا نہیں کررہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم سے ہی بزرگوں کی باتوں کو سمجھنے میں غلطی ہورہی ہو۔؟؟؟؟
ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ ان بزرگوں نے اپنی پوری زندگی علم حاصل کرکے بھی ایسی غلطیاں کیں جو آج کا دین کا علم نہ رکھنے والا مسلمان بھی وہ غلطیاں نکال سکتا ہے ؟؟؟؟
کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی نے میڈیکل سائنس کا باقاعدہ علم ہی حاصل نہ کیا ہو اور وہ میڈیکل کے ماہرین کی لکھی ہوئی کتابوں میں غلطیاں نکالنے کے قابل ہوگیا ہو ؟؟؟؟
افسوس صد افسوس کہ قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کو اتنا جذباتی کردیا گیا ہے کہ ماشاء اللہ سے اتنے اچھے خاصے(دنیاوی) پڑھے لکھے لوگوں کو بھی اتنی معمولی معمولی باتیں سمجھ میں نہیں آرہیں ؟؟؟؟
بہرحال ہماری اس فورم کی انتظامیہ سے اور موڈریٹرز حضرات سے صرف اتنی ہی گذارش ہے کہ وہ اس فورم پر اس طرح کے بحث و مباحثہ والے تھریڈ کو فور طور پر بند کرکے تمام ممبرز کو اختلافی تھریڈ نہ بنانے کا پابند بنائیں ۔۔۔۔ اگر تو انتظامیہ اس فورم کا ماحول بہتر بنانا چاہتی ہے
باقی اگر ہماری بات کسی کو ناگوار گذری ہو تو ہم معذرت چاہتے ہیں ۔
لیکن صرف اتنی درخواست ہے کہ تمام سنجیدہ حضرات ہماری گذارشات پر خصوصی غور و فکر فرمائیں ۔جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
ہمیں نہیں معلوم کہ کسی نے ہماری گذاراشات کا مطالعہ کیا یا نہیں کیا ۔۔۔۔لیکن کافی ڈسکس کے بعد کچھ ماڈریٹرز نے تجاویز بھی پیش کیں ۔۔۔ لیکن اس کے باجود ملاحظہ فرمائیں ایک ایسے صاحب کی طرف سے سوال جن کو حدیث کا متن کی بھی خبر نہیں کہ حدیث کا متن کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔ اور وہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے کچھ مواد ایسا ڈھونڈا ہے جو وہ پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن کسی فرقہ کو اعتراض ہوگا ۔۔۔۔ جس کے جواب میں
آپ کے ماڈریٹرز فرماتے ہیں کہ وہ مٹریل انہیں پی ایم کردیا جائے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کریں گے ؟؟
اب یا تو یہ ماڈریٹر کوئی عالم دین یا مجتہد وغیرہ ہیں کہ جس کو وہ قرآن سنت کی روشنی میں سجھ کر پھر فیصلہ کریں گے ۔۔۔ اگر یہ صاحب عالم دین نہیں تو پھر ان کو کس نے حق دیا کہ یہ صاحب شریعت کے احکامات پر کوئی فیصلہ کرسکیں ؟؟؟
ہماری آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ براہ مہربانی اس مسئلہ پر فوری توجہ دے کر نہ صرف ممبرز کو پابند کیا جائے کہ وہ اختلافی تھریڈ یا پوسٹ نہ کریں ۔۔۔۔بلکہ ماڈریٹرز کو بھی پابند کیا جائے کہ قطع نظر اُن کا رجحان کس طرف ہے ۔۔۔بلکہ بالکل غیر جانبداری سے اختلافی تھریڈ کے خلاف ایکشن لیں ۔۔
View attachment 54264ور آخر میں ایک یوذر جن کا نام لولی آل ٹائم ہے ۔۔۔ ان سے متعلق کچھ گذارش ہے کہ ہم کافی مختلف فورمز پر یوذر ہیں ۔۔۔ اور ان لولی صاحب کو کافی عرصے سے جانتے ہیں ۔۔۔۔ بہت معذرت کے ساتھ ان صاحب کا کام ہی مختلف فورمز پر اختلافی مواد کو کہیں سے کاپی پیسٹ کرنا ہے ۔۔۔ جس کی پاداش میں یہ صاحب متعدد غیرجانبدار فورمز پر بین ہوچکے ہیں ۔۔۔ان کا حال واضح کرنے کے لئے اس صاحب کے اس فورم پر اسٹیٹس کا احوال پیش خدمت ہے جس سے آپ کو معلوم ہوگا کہ یکایک تفریح میلہ میں اسلام سیکشن میں اتنے زبردست انتشار کا سبب کیا ہے ۔۔۔۔یہ صاحب فروری 2012 سے غیر حاضر تھے بیچ میں مارچ 2012 میں ایک تھریڈ پیش کیا اس کے بعد یہ صاحب تفریح میلہ پر ستمبر کے آخر میں ایک بار پھر ایکٹو ہوئے اور صرف دو ہفتوں میں انہوں نے کتنے اختلافی اور کتنے اصلاحی تھریڈ بنائے یہ ملاحظہ کیجیے
جس کے بعد یقینا وہ لوگ جن سے یہ صاحب اختلاف رکھتے ہیں انہوں نے جوابات تو دینے تھے ۔۔۔۔بس اسی طرح یکایک تفریح میلہ کے اسلام سیکشن میں بحث و مباحثہ کا طوفان امنڈ آیا ۔
یہ ساری صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے امید ہے کہ اس فورم کی انتظامیہ فوری سدباب کرے گی۔جزاک اللہ

میرے بھائی
کیا
سارے اماموں کے اقوال پیش کرنا ٹارگٹ ہے
ہماری بات ہمیشہ دلیل سے ہوئی ہے
میرے تھریڈ
کیا چاروں امام حق پر ہیں
آئمہ اربعہ کی تعلیمات
میں اگر کوئی غلط بات ہے تو آپ وہاں جواب دیں
آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اہلحدیث کے خلاف پوسٹ کر کے
اپنی بات کو ثابت کر سکتے ہیں
میرے بھائی ہمارے لیے
نہ اہلحدیث
نہ دیوبندی
نہ بریلوی
ضروری ہے
ہمارے لیے صرف اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ کا فرمان ضروری ہے
جس کی بات بھی قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے گی اللہ کی قسم میں رد کر دوں گا
کریں دعوه آپ بھی کہ اگر کسسی بزرگ یا امام کی بات قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا جا ے گی رد کر دی جا ے گی
سارے امام بھی احادیث کو ماننے والے تھے
کسی نے بھی اپنی تقلید کا نہیں کہا
اگر کہا ہے تو ثبوت پیش کریں صحیح سند کے ساتھ
چیختا صرف ووہی ہے جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی
دلیل والا کبھی نہیں چیختا
آپ کا بھائی
لو لی آل ٹائم
:"{}pak​
[DOUBLEPOST=1349672347][/DOUBLEPOST]
معزز محترم علماء کرام اور خالص دین اسلام کی سمجھ بوجھ رکھنے والوں میرے محترم مسلمان بھائیوں اور بہنوں اسلام علیکم
گزارش عرض یہ کہ دین اسلام پر ہر طرف سے جتنے وار آج کے دور میں ہورہے ہیں شاید ہی کسی دور میں ہوئے ہوں۔۔ نعوز باللہ کہیں پر اس دین کی پہچان ایک شدت پسند دین،،کہیں پر اس دین کی پہچان ایک دہشتگرد دین،، تو کہیں پر اس دین کو نعوزباللہ 1500 سو سال پرانی ایک تہذیب قرار دے کر اس سے جان چھوڑانے کی بات کی جاتی ہے دین اسلام کے خلاف شدت سے جو گروہ خلاف ہے وہ یہودی گروہ ہے ۔۔ صلیبی جنگیں اور دوسری جنگیں لڑھ کر یہودی اور عیسائیوں نے دیکھ لیا کہ ہم مسلمانوں کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کر سکتے ۔ پھر ان ظالموں نے پے در پےسازشوں کے جال بچھائے ۔ پہلے مسلمانوں کو رفتہ رفتہ انکے دین اسلام سے دور کیا عریانی وفحاشی پھلا کر جدید تہذیب کے نام پر ، ماڈرن ازم کے نام پر-رفتہ رفتہ جب مسلمان دین اسلام سے دور ہوتا گیا اور صرف اسلامی نام ، اسلامی نکاح ، اسلامی جنازہ اورمسجد کو صرف اللہ کا گھر تصور کرنے کی حد تک ہی رہ گیا تو ان ظالموں نے نام نہاد مسلمانوں کی نسل سے ہی ایسے جاہل ملا،مفکر،اسکالر،اور دین سے بے بہرہ مولویوں کی ایک ایسی فصل تیار کی جو لوگوں کو اصل دین اسلام کی بجائے قبر پرستی ، بدعت اور ایسے اعمال کی طرف لے گئے کہ لوگ جسکو نیک اعمال سمجھ کر ادا کررہے ہیں حقیقت میں وہ ہی سب سے بڑا گناہ اور شرک ہے
آج کل نیٹ پر انہی نام نہاد اسلام کے ٹھیکداروں نے ایک اودھم مچا رکھا ہے ۔۔ اور نئی نسل کو ایک ایسے دین اسلام سے روشناس کروایا جارہا ہے جسمیں نعوزبااللہ حد درجہ گستاخیاں کی جارہی ہے اور دین اسلام کا حلیہ ایسا بگاڑ کے پیش کیا جارہا ہے کہ ایک عام مسلمان جو تھوڑی بھت بھی توحید اور حق کی سمجھ رکھتا ہو گا انکے باطل نظریات پڑھ کراسکا دل خون کے آنسو روتا ہے
کتنی ڈھٹائی اور حوصلے سے اسلام کی نفی اسلام کے ٹھیکدار کے روپ میں ہی کر رہے ہیں کس طرح یہ لوگ قرآن کی اپنی ہی خودساختہ تشریح کرکے عام لوگوں کو اصل دین اسلام سے دور اور احادیث مبارکہ کو 200/300 سال بعد لکھی ہوئی ایک عام تاریخ کی کتاب کہہ کر رد کررہے ہیں
اور تواور ان لوگوں نے کلمہ توحید کا بھی انکار کردیا

2:62 إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَالَّذِينَ هَادُواْ وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحاً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور جو یہودی ہوئے اور نصاریٰ اور صابی جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور اس نے اچھے عمل کئے، تو ان کے لئے ان کے رب کے ہاں ان کا اجر ہے، ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ رنجیدہ ہوں گے

اوپرقرآن کی ایک آیات کا اپنی طرف سے خود ساختہ ترجمہ وتشریح کر کے یہودی، عیسائی ،صابی وغیرہ کو مسلمانوں کی ہی صف میں شامل کردیا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کے بارے میں بھی انکے اتنے باطل نظریات ہے کہ مجھھ جیسا کم علم اپنی زباں سے انکے نظریات بیان کرنے سے قاصر ہے کہیں کوئی گستاخی سرزد نہ ہو جائے

میری علماء کرام سے اور اہل علم سے ایک گزارش ہے کہ مجھے بھی 100 فیصد یقین ہے یہ حدیث کے منکر لوگ انکوقرآن سے بھی دلیل دے تو شاید پھر بھی یہ حق کو نہ مانے مگر ایک عام سادہ لو مسلمان جب صرف انکی ہی پوسٹیں پڑھے گا اور اسکے رد میں کوئی علماء حق کا تبصرہ یا تحریر نہ ہو گی تو ایسے عام لوگوں کا یہ کتنی آسانی سے برین واش کرنے میں مصروف ہے
ایک مشورہ اور ایک رائے ہے کیوں نہ ہم ان منکروں کا وہاں وہاں تک پیچھا اور رد کریں جہاں جہاں تک ہماری پہنچ اور ہمت ہے اگر یہ کوئی باطل نظریا نیٹ پر پیش کریں تو اسکی رپلائی میں حق اور سچ بھی تو اسی جگہ پر تحریر ہوتاکہ کوئی قاری صرف انہی کے باطل نظریات پڑھ کر برین واش ہونے سے بچ جائے
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
ہمارے پاس ایک معیار موجود ہے کہ دین کی ہر ایک بات کو کتاب و سنت پر پیش کیا جانا چاہئے۔ اب اگر کسی بزرگ کی بات اس معیار پر پوری نہ اترے تو کیا اس کا یہ مطلب نکلتا ہے کہ ‫:
ہمارے نزدیک اس بزرگ کا کوئی مقام نہیں یا ہم ان کی ہر بات کو یکسر مسترد کرتے ہیں یا ہمارا ان کی بات کو نہ ماننا ، ان کی توہین کے زمرے میں آتا ہے ؟
سنن نسائی کی ایک روایت سے اس بات کو سمجھنے کی کوشش کی جانی چاہئے۔
مروان بن حکم سے روایت ہے کہ : میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے پاس بیٹھا تھا ، انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک کہتے ہوئے سنا تو حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو اس سے منع فرمایا ، اس پر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا :
بلى ، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي بهما جميعا ، فلم أدع رسول الله صلى الله عليه وسلم لقولك
میں آپ کے قول کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں چھوڑ سکتا ۔النسائی ، كتاب الحج ، لمواقیت ، باب : القران
(حدیث "حسن" ہے)
وہ حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کا دورِ خلافت تھا اور اپنے دورِ خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو حکماً اس بات سے منع کیا تھا کہ عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک نہ پکاریں ( جس کی وجہ یہ تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ کو پہلے اس کا علم نہ تھا) ، لیکن حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے قول کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
کیا حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کا حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے حکم کو نہ ماننا ، توہین کہلائے گا؟
کیا حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے اس فعل سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے حضرت
عثمان (رضی اللہ عنہ) کی عزت و تکریم نہیں کی ؟
ایسی بہت سی مثالیں دورِ صحابہ میں مل جاتی ہیں۔ اور یہ تو صحابہ کا معاملہ تھا ۔۔۔ اب ذرا سوچ لیں کہ دوسرے ائمہ کرام یا بزرگانِ دین کس شمار و قطار میں ہیں؟
ہمیں اس بات کو خوب یاد رکھنا چاہئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے مقابلے میں کسی کے بھی قول کی کوئی اہمیت نہیں ہے چاہے وہ کتنے بھی بڑے امام کا ہو یا کتنی ہی مشہور کتاب میں درج ہو۔
لہذا یہ تاثر دینا درست نہیں ہے کہ فلاں فلاں امام کی فلاں فلاں مشہور کتاب میں جو واقعہ درج ہے اس کو فریقِ مخالف نہ مان کر فلاں فلاں امام کو جھٹلاتا ہے۔
اسلام = قرآن + صحیح احادیث
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
میری ہر بات جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے خلاف ہو (چھوڑ دو) پس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سب سے بہتر ہے اور میری تقلید نہ کرو۔
(آداب الشافعی و مناقبہ لابن ابی حاتم ص51 وسندہ حسن)
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے ایک دن قاضی ابو یوسف کو فرمایا
اے یعقوب (ابویوسف) تیری خرابی ہو،میری ہر بات نہ لکھا کر، میری آج ایک رائے ہوتی ہے اور کل بدل جاتی ہے۔ کل دوسری رائے ہوتی ہے پھر پرسوں وہ بھی بدل جاتی ہے۔
(تاریخ بغداد 424/13 ،تاریخ ابن معین 2/607 وسندہ صحيح)
حدیث
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ آپ حج تمتع کو جائز سمجھتے ہیں حالانکہ آپ کے والد عمر رضی اللہ عنہ اس سے روکا کرتے تھے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: یہ بتاؤ کہ میرے والد ایک کام سے منع کريں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حکم دیں تو میرے والد کی بات مانی جائےگی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانا جائے گا؟ کہنے والے نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم و عمل کو قبول کیا جائے گا۔ تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو لیا جائے گا تو پھر میرے والد کے قول کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے مقابلے میں کیوں پیش کرتے ہو۔
(ترمذی۱\۱۶۹،طحاوی۱\۳۹۹)
اگر کسی نیک و متقی شخص کی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے مخالف آجائے تو ؟
تو اس کو چھوڑ دیا جائے گا کیونکہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بڑوں اور بزرگوں کی عزت کا حکم دیا ہے اور کسی کی قربانیاں اور عبادات اس بات کا تقاضا نہیں کرتیں کہ اب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو چھوڑ کر اس کی بات کو لے لیا جائے ۔
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تورات کا نسخہ لیکر آئے اور کہا اے اللہ کے رسول یہ تورات کا نسخہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے تو انہوں نے پڑھنا شروع کر دیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ انور متغیر ہونے لگا تو حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا گم کریں تجھ کو گم کرنیوالیاں!کیاتو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کی طرف نہیں دیکھتا !تو عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کی طرف دیکھ کر کہا میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں اس کے غضب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غضب سے ‘ میں اللہ کے رب ہونے ‘ اسلام کے دین ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
والذی نفس محمد بیدہ لو بدالکم موسی فاتبعتموہ و تر کتمونی لضللتم عن سوا ءالسبیل ولو کان موسی حیا و ادرک نبوتی لا تبعنی ۔
(مشکوة)
”اس ذات کی قسم !جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جا ن ہے اگر موسیٰ علیہ السلام تمہارے لئے ظاہر ہو جائیں اور تم مجھے چھوڑ کر ان کی پیروی کرتے تو تم سیدھی راہ سے بھٹک جاتے اور اگر موسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے اور میری نبوت پاتے تو میری ہی پیر وی کرتے “۔
اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوا کہ اگر موسیٰ علیہ السلام جیسے جلیل القدر پیغمبر کی بات کو لے لیا جائے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو چھوڑ دیا جائے تو یہ گمراہی ہے ۔
عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ عیسائی تھے وہ رسول کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ سورة توبہ کی تلاوت فرما رہے تھے یہاں تک کہ آپ جب اس آیت پر پہنچے ۔اتخذوااحبارھم ورھبانھم ارباب من دون اللہ ۔( سورة التوبہ آیت 31)۔”ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے عالموں اور درویشوں کو رب بنالیا ہے“ ۔
تو عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا ہم انکی عبادت تو نہیں کرتے تھے ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !تمہارے علماءاوردرویش جس چیزکو حرام کر دیتے حالانکہ اللہ نے اسے حلال کیا ہوتا تو کیاتم اسے حرام نہیں جانتے تھے اور جس چیز کو اللہ نے حرام کیا ہوتا لیکن وہ حلال کر دیتے تو کیا تم اسے حلال نہیں جانتے تھے ؟
میں (عدی) نے کہا ہاں تو آپ نے فرمایا یہی ان کی عبادت ہے ۔ (ترمذی)۔
[DOUBLEPOST=1349673192][/DOUBLEPOST]
حضور صلی اللہ وسلم کا فرمان
سیدنا عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے جوبات سنا کرتا اسے ،یاد کرلینے کے ارادے سے لکھ لیا کرتا تھا۔قریش کے بعض لوگوں نے مجھے اس عمل سے روکا اور کہا کہ تم رسول اللہ ﷺ سےسنی ہوئی ہر بات نہ لکھا کرو جبکہ رسول اللہ ﷺ بشر ہیں (بتقاضائے بشریت) آپ کبھی خوشی میں ہوتے ہیں اور کبھی ناراضی یا غصے میں ۔عبداللہ بن عمرو رضی اللہ فرماتے ہیں میں نے لکھنا چھوڑ دیا اوررسول اللہ ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے اپنی بابرکت انگلی سے اپنے مبارک منہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:
’’اكتب فواللذي نفسي بيده مايخرج منه الا حق‘‘
(سنن ابودادؤ)
لکھو اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میرے منہ سے حق بات کے سوا کچھ نہیں نکلتا ہے۔
[DOUBLEPOST=1349673374][/DOUBLEPOST]
جب سے دین کو پڑھا ہے ، اس کے بعد دل کرتا ہے کہ عمل صرف اس پر کیا جائے
جو آپ ﷺ سے ثابت ہے
جس طرح آپ ﷺ اور صحابی رسول زندگی گزارتے تھے۔
اسی طرح زندگی گزارنے کی ہر ممکن کوشش کروں۔
اس کوشش میں مجھے کافی مسائل کا سامنا رہا اور اب بھی ہے
مرتد، فتنہ، غیر مقلد اور نفرت آمیز لہجے میں ادا کیا گیا لفظ بابی(وہابی)۔
یہ سب سن چکا ہوں۔۔
مختصر بات کرتا ہوں کہ ہدائیت منجاب اللہ تعالی ہے
اور اس کو ملتی ہے جو ہدائیت کا طلب گار ہے
اور ہدائیت کے لئے تو ایک نقطہ ہی کافی ہے
ورنہ تو بے ہدائیتوں کے لئے پورا قرآن مجید ہی ناکافی ہے
اللہ تعالی ہم سب کو ہدائیت دیں
آمین
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
محترم ایڈمن صاحب ۔۔۔۔بس یہی وہ وجوہات ہیں جس کی وجہ سے اسلام سیکشن میں انتشار برپا ہے ۔۔۔۔۔ اب یہاں اگر مصلحت پسندی سے کام لے کر خاموشی اختیار کی جائے تو اس کو کمزوری سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔ اور اگر جواب دیا جائے تو بحث مباحثہ شروع ہوجاتا ہے ۔
لہذا ہم ایک بار پھر بحث مباحثہ سے اجتناب کرتے ہوئے منتظمین کی طرف سے جواب کے منتظر ہیں ۔
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
محترم ایڈمن صاحب کے جواب کا انتظار ہے ۔۔۔۔ ہم آپ سے یہاں بحث مباحثہ نہیں کرنا چاہتے ۔۔۔۔ ہم اوپر لکھ چکے ہیں کہ جب کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری والی پوسٹنگ کی جائے گی ۔۔۔۔اور ان کے اکابرین پر الزامات لگائیں جائیں گے ۔۔۔۔۔۔تو یقینا سامنے والا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو ہمارے اسٹیٹس سے اختلافی تھریڈ بنانے کا ریکارڈ ملتا ہے تو ضرور پیش کریں ۔۔۔۔ ہم بھی یہاں احتساب کے لئے حاضر ہیں
simple si baat hai jab karoro musalmanon ki dil azari ki ja rahi hai or unke akabreen per ilzaam lagaye jaa rahe hain to un karoro insano ko apne akabreen se itni muhabbat to honi hi chahiye na ke un akbreen per lagaye ilzamaat ko ghalat sabit karen ab aap un akabreen per lagaye gaye ilzamaat ghalat bhi sabit nahi kar rahe or @lovelyalltime or @*muslim*ki bayan kardah qurani ayaton or ahadees e mubarakah ke javab b nhi de rahe lekin bas is chakkar main par gaye ke unki shikayaten admin se kar ke kisi tarha se unhe baned karwa den
array mere bhai thori aqal se kaam lo or soocho admins ne un dono ko banned bhi kardya to kya unke woh ilzamaat dab jainge jo ilzamaat woh apke akabreen per laga chuke hain?aap plz muslim bro ko un ahadees ke mattan pesh karen or lovely bro ko un qurani ayaton or ahadees ke javabat mayassar karen or maine jo raffa yadain per 399 mustanind ahadeesen batayi thi uske muqable main koi ek bhi mustanid hadees raffa yadain na karne per pesh karen lekin plz yeh bachon ki tarha mannmaani harkaten na kren ke un logon ne hamare akabreen per ilzamat lagayen hain admins hazraat action len
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
ڈفر صاحب ۔۔۔۔ ہماری مصلحت پسندی کو کمزوری سمجھنا چھوڑ دیں ۔۔۔۔ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم یہاں نیا محاذ کھولنا نہیں چاہ رہے ۔۔
۔۔ہمیں تو حیرت ہے کہ آپ لوگوں نے یہاں بھی بحث و مباحثہ شروع کردیا ہے
۔ اور کوئی ابھی تک ایکشن نہیں لے رہا ۔
۔لیکن اگر ہم ابھی جواب دینا شروع کردیں گے تو پھر لوگ کہیں گے کہ یہاں بھی بحث و مباحثہ شروع کردیا گیا ہے
لہذا پلیز ایڈمن اور موڈریٹرز سے توجہ کی درخواست ہے ۔جزاک اللہ
 
ohh ho theek hai theek hai bhai apki muslihat pasandi yehi haina ke choo chaan kye bina apki demands puri kar di jain or jin logon ke msgs apne copy kar ke yahan show kye hain unhe saza di jai befikar rahen bhai saab apki yeh demands inshAllah jald hi puri hojaingi lekin uske lye admins or mods hazraat ko bhi apni aankhon per patti bandh ker hi ana pre ga yar
kyunke un logon ne apki request dekhne ke bad muslim bro and lovely bro ki post ki jane wali qurani ayaten or ahadeesen read karli to ho sakta haina ke unka dil b thora pispisa jai?
 
  • Like
Reactions: *Muslim*
Status
Not open for further replies.
Top