السلام علیکم

  • Work-from-home

colgatepak

Regular Member
Feb 8, 2015
102
35
928
السلام علیکم

اللہ نےتُم پر جو اِنعام فرمایا ہےاُسےاور اُس عہد کو یاد رکھو جو اس نےتُم سےلیا تھا۔جب تُم نےکہاتھا کہ: ’’ہم نے(اللہ کے اَحکام کو) اچھی طرح سن لیا ہے،اور اطاعت قبول کرلی ہے‘‘اور اللہ سےڈرتےرہو۔ اللہ یقینا سینوں کے بھید سےپوری طرح باخبر ہے

سورۃ المائدۃ7
1620446587074.png
1620446658806.png
 
Top