السلام و علیکم
عید کے دن جیسے جیسے قریب آ رہے ہیں۔۔۔ اپنے وطن کی عیدیں اتنا ہی یاد آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ کیسی ظالم ہوتی ہے نا یہ بے وطنی بھی۔۔۔۔۔۔ آنکھوں میں آنسو بھر لاتی ہے۔ اللہ کا شُکر ہے کہ جس نے تفریح میلہ جیسا پلیٹ فارم ہمیں مہیا کیا ہے جہاں ہم کسی کے آنسو نہ بھی پونچھ پائیں مگر اخلاقی سہارا دے کر خوشی کے چند لمحات تو دے ہی سکتے ہیں۔
تو ایسا کرتے ہیں کہ عید سے متعلق اشعار شئیر کرتے ہیں اور خوب محفل جماتے ہیں
پہلا شعر ہماری طرف سے

بن دیکھے اُسے یا رب یہ عید نہ گزرے
کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
دُنیا کو دکھایا ہے اِک چاند جو تُو نے
مجھ کو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے