بہت ہولی ہولی ،سلولی سلولی
وہ آئی لو یو بولی سلولی سلولی
وہ آنکھوں میں گھس کر دل میں اتری
مگر پولی پولی ، سلولی سلوی
ہوئی جیب خالی تو اک اک کر کھسکی
حسینوں کی ٹولی ، سلولی سلولی
کویکلی کویکلی کرکے گریں سر سے جوئیں
جو زلف اس نے کھولی ،سلولی سلولی
بڑی سخت تھی اس کے سینڈل کی ایڑھی
ہوئی ٹینڈ پولی ،سلولی سلوی
نیولے نے کر لی گلہری سے شادی
روئے اب نیولی، سلولی سلولی
مزہ آگیا سن کے مانو تجھ سے
غزل یہ مخولی ، سلولی سلولی
وہ آئی لو یو بولی سلولی سلولی
وہ آنکھوں میں گھس کر دل میں اتری
مگر پولی پولی ، سلولی سلوی
ہوئی جیب خالی تو اک اک کر کھسکی
حسینوں کی ٹولی ، سلولی سلولی
کویکلی کویکلی کرکے گریں سر سے جوئیں
جو زلف اس نے کھولی ،سلولی سلولی
بڑی سخت تھی اس کے سینڈل کی ایڑھی
ہوئی ٹینڈ پولی ،سلولی سلوی
نیولے نے کر لی گلہری سے شادی
روئے اب نیولی، سلولی سلولی
مزہ آگیا سن کے مانو تجھ سے
غزل یہ مخولی ، سلولی سلولی