بہت ہی تنگ ہے دنیا کہ پاؤں پھیلا نہیں سکتے

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,454
1,113

بہت ہی تنگ ہے دنیا کہ پاؤں پھیلا نہیں سکتے
مقیّد ذات میں ایسے رہائی پا نہیں سکتے
یہ اپنی زندگی بھی اپنے ہاتھوں میں نہیں یارب
اگر جانا بھی چاہیں چھوڑ کے ہم جا نہیں سکتے
کہ ہم تابع مقدر کے رواج و ریت کے پابند
ہمیں مرضی سے جینا ہے یہ ہم بتلا نہیں سکتے
مزاجِ سخت سے ہم دل کوئی پگھلا نہیں
وہ جو سنبھل کے چلتے ہیں وہ ٹھوکر کھا نہیں سکتے
کسی کے زِخم پر مرہم اگر ہم رکھ نہیں سکتے
مقیّدؔ ترش لہجوں کو بھی ہم ٹھکرا نہیں سکتے

عبدالمطلب مُقیــــّـــــدؔ



1647070929448.png




@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @[email protected]!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL @ROHAAN @Angela @Spirit
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Ram33n @Elephent @ujalaa @Museebat
 
  • Like
Reactions: Raheem71

Raheem71

Regular Member
May 23, 2021
124
30
78

بہت ہی تنگ ہے دنیا کہ پاؤں پھیلا نہیں سکتے
مقیّد ذات میں ایسے رہائی پا نہیں سکتے
یہ اپنی زندگی بھی اپنے ہاتھوں میں نہیں یارب
اگر جانا بھی چاہیں چھوڑ کے ہم جا نہیں سکتے
کہ ہم تابع مقدر کے رواج و ریت کے پابند
ہمیں مرضی سے جینا ہے یہ ہم بتلا نہیں سکتے
مزاجِ سخت سے ہم دل کوئی پگھلا نہیں
وہ جو سنبھل کے چلتے ہیں وہ ٹھوکر کھا نہیں سکتے
کسی کے زِخم پر مرہم اگر ہم رکھ نہیں سکتے
مقیّدؔ ترش لہجوں کو بھی ہم ٹھکرا نہیں سکتے

عبدالمطلب مُقیــــّـــــدؔ



View attachment 115969



@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorain
@Aaylaaaaa @minaahil @[email protected]!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL @ROHAAN @Angela @Spirit
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Ram33n @Elephent @ujalaa @Museebat
🥰
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top