قلندر بھائی میں شیعہ والے تھریڈ میں ہوں آپ اپنی بات کو آگے بڑھایے گڈمسلم بھائی کے ساتھجزاک الله خیرا
اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے اور آپ کو استقامت نصیب فرمائے
[DOUBLEPOST=1341814664][/DOUBLEPOST]
عزیز بھائی قلندر ان شاءاللہ آپ کے تمام سوالوں کا تسلی بخش جواب دیا جائے گا۔ ان سوالوں کے جوابات سے پہلے ایک چھوٹا سا ہمارا سوال ہے اگر آپ اس کا جواب پہلےدے دیں تو ان شاءاللہ آپ کے سوالات کاجواب بھی آپ کو مل جائے گا ۔ آپ ہمیں یہ بتائیں کہ ایک طہر میں کتنی طلاقیں دی جاسکتی ہیں؟ ایک، دو ، تین یا اس سے زیادہ اور اس کی دلیل کیا ہے ؟ ہاں یا ناں میں جواب اور پھر اس پر قرآن سے یا حدیث سے صرف عبارت اور اس کا سادہ سا ترجمہ پیش فرمادیں۔اس کے بعد ان شاءاللہ آپ کے تمام سوالوں کا جواب دیا جائے گا۔
السلام علیکم میرے بھائی گڈ مسلم اور خوش آمدید
میرے بھائی موقف آپ نے پیش کیا ہے اور آپ کے موقف پر جواب مجھے دینا ہے لہذا آپ کے دعوی کو مزید سمجھنے کے لئے آپ سے چند سوال کئے تھے کوئی دلیل بھی نہیں مانگی اور نہ ہی مجھے دلیل کی ضرورت ہے۔ لیکن آپ نے جواب دینے کے بجائے الٹا مجھ پر سوال کردیا، میں نے تو اپنا موقف ہی اس ٹھریڈ میں پیش نہیں کیا تو آپ مجھے سے سوال کس بنیاد پر کررہے ہیں؟ ہمارا دعوی تو عام ہے جس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔
مرد کو اختیار ہے جب بھی طلاق دے۔ یہ سوال تو آپ کے لئے ہے کیونکہ آپ کے دعوی میں قید ہے۔
بہر حال اگر آپ جواب نہیں دینا چاہتے یا آپ دینے سے قاصر ہیں تو کوئی زبردستی نہیں۔
انشا اللہ میں اگلی پوسٹ میں جواب جاری کررہا ہوں۔
[DOUBLEPOST=1341815488][/DOUBLEPOST]میرے بھائی موقف آپ نے پیش کیا ہے اور آپ کے موقف پر جواب مجھے دینا ہے لہذا آپ کے دعوی کو مزید سمجھنے کے لئے آپ سے چند سوال کئے تھے کوئی دلیل بھی نہیں مانگی اور نہ ہی مجھے دلیل کی ضرورت ہے۔ لیکن آپ نے جواب دینے کے بجائے الٹا مجھ پر سوال کردیا، میں نے تو اپنا موقف ہی اس ٹھریڈ میں پیش نہیں کیا تو آپ مجھے سے سوال کس بنیاد پر کررہے ہیں؟ ہمارا دعوی تو عام ہے جس میں وقت کی کوئی قید نہیں۔
مرد کو اختیار ہے جب بھی طلاق دے۔ یہ سوال تو آپ کے لئے ہے کیونکہ آپ کے دعوی میں قید ہے۔
بہر حال اگر آپ جواب نہیں دینا چاہتے یا آپ دینے سے قاصر ہیں تو کوئی زبردستی نہیں۔
انشا اللہ میں اگلی پوسٹ میں جواب جاری کررہا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے گڈ مسلم بھائی کو خوش آمدید
چئیر فل بھائی اس وقت غیر مذہب کے فاسد نظریات کے خلاف مصروف عمل ہے میں ان کی استقامت کے لئے دعا گو ہوں اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ میں ان کے ساتھ ہوں۔
معزز دوستوں بالخصوص چئیر فل بھائی اور گڈ مسلم بھائی سے گذارش ہےکہ۔
یہ زیر بحث مسئلہ علما امت کا ایک علمی اور اختلافی مسئلہ ہے۔ یہ شرک و بدعت یا کفر کا مسئلہ نہیں ہے لہذا دونوں فریقین پر لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے کا احترام کریں کسی قسم کا بغض اور عناد نہ رکھیں کیونکہ اگر ہم کسی فریق کو ان کے موقف پر برا سمجھتے ہیں تو بڑے بڑے اکابر علما کی توہین اور گستاخی لازم آئے گی۔ جو بیان ہو وہ قرآن و سنت اور علما امت کی تشریحات کے تناظر میں ہو اور اپنی بات میں اصلاح کی نیت ہو اور انداز بیاں خالص اصلاحی ہو۔ کسی پر زبردستی نہ ہو۔
قارئین کرام سے درخواست ہے کہ جب بھی اختلافی مسائل میں کسی فریق کے موقف کا مطالعہ کیا جائے تو سب سے پہلے اس فریق کا دعوی سمانے ہونا چاہئے اور اسی بنیاد پر ان کے دلائل کا جائزہ لینا چاہئے۔ یہ غور و فکر انسان کی سوچنے اور پرکھنے کی صلاحیت کو تقویت دیتا ہے اور اس کے علم میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ صرف دلائل کا سرسری مطالعہ کیا جائے گا تو ایسے مسائل میں صحیح موقف اور رائے تک پہنچنا مشکل ہوجائے گا۔
یہ بات ذہن نشین رہے کہ اس ٹھریڈ میں مدعی چئر فل بھائی ہیں کیونکہ انہوں نے اپنا موقف پیش کیا ہے ۔ میرے ذمہ ان کی دلیل کا رد کرنا ہے یعنی جواب دینا۔
میرا ترتیب دیا ہوا جواب ملاحظہ فرمائیں۔

[DOUBLEPOST=1341815699][/DOUBLEPOST]معزز قارئین: چئیر فل بھائی کی پوسٹ میں بنیادی طور پر یہی دو روایات ہیں جن سے وہ اپنے موقف کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
ان کے علاوہ جو بیان ان کی پوسٹ میں موجود ہے۔ وہ نہ ان کے لئے دلیل ہے اور نہ ہی خود ان کے لئے بطور دلیل حجت۔
لیکن پھر بھی انشا اللہ دوسرے حصہ میں مختصرا پوسٹ میں شامل چند باتوں پر قلمی تبصرہ کرنے کی خواہش رکھتا ہوں۔
جو چند دنوں میں جاری کروں گا۔
دعاوں کی درخواست ہے۔
[DOUBLEPOST=1341816219][/DOUBLEPOST]@Don @RedRose64 @Nelli @Hans_Mukh @Zee Leo @Pari @Atif-adi @hoorain @Asma24 @star24ان کے علاوہ جو بیان ان کی پوسٹ میں موجود ہے۔ وہ نہ ان کے لئے دلیل ہے اور نہ ہی خود ان کے لئے بطور دلیل حجت۔
لیکن پھر بھی انشا اللہ دوسرے حصہ میں مختصرا پوسٹ میں شامل چند باتوں پر قلمی تبصرہ کرنے کی خواہش رکھتا ہوں۔
جو چند دنوں میں جاری کروں گا۔
دعاوں کی درخواست ہے۔
@Asma Shah @Fa!th @*SHOAIB* @sweet doll @Tooba Khan @Qalandar @Bela @yoursks @Sara Cilli Milli @Jiya.
@Sabah @Raat ki Rani @Ghooost @~Bahaar~ @~Unknown~ @S_ChiragH @goodfrndz @mashraki.larka @Piya @Dreamy Boy @Syed Sohail Akhter @ღ*HõOriã*ღ
@faari @Wasif Safi @Fahad_ @mirza37 @lovelyalltime
@Don @RedRose64 @Nelli @Hans_Mukh @Zee Leo @Pari @Atif-adi @hoorain @Asma24 @star24
@Asma Shah @Fa!th @*SHOAIB* @sweet doll @Tooba Khan @Qalandar @Bela @yoursks @Sara Cilli Milli @Jiya.
@Ghooost @~Bahaar~ @~Unknown~ @S_ChiragH @mashraki.larka @goodfrndz @Dreamy Boy @Piya @Syed Sohail Akhter @ღ*HõOriã*ღ
@Sabah @Raat ki Rani @faari @Wasif @Fahad_ @mirza37 @lovelyalltime
@*khushi* @whiteros