تہذیب شخص ..... Tehzeeb E Shakhsh

  • Work-from-home

illusionist

Active Member
Apr 17, 2013
224
453
213
illusion loves kites ..............
تہذیب شخص

تہزیب کیا ھے ؟ کوی اچھوتا سوال یا کوی پھیلی نپیں بلکہ حظرت-ی-انسان کی شخصیت کا ایک اھم پہلو ہے۔۔۔ انسان کی اندرونی کیفیات کی بقا کے لیے ایک اچھی تھزیب بھت اھم ھے۔ انسانی سوچ کا ارتقاہ ھی تھزیب ھے اور میں سمجھتا ہوں کے اس کے لیے ضروری ہے ایک بہتر ماحول ایک بہتر تربیت اور یاد رکھیں تربیت انسان اپنی خود کرتا ہے اپنی تہزیب خود بناتا یا بگاڑتا ہے۔۔ ویسے بہی انسان عجلت پسند ہے اور اسی جلدی میں وہ اپنی شخصیت کی صحیح تعمیر نہیں کر پاتا۔۔۔

ماحول حالات اور واقعات کا عمل دخل شخصی تھزیب میں سب سے زیادہ ھوتا ہے۔۔ جو لوگ بھت آسانی سے کسی کا بھی دل توڑنے میں مہارت رکھتے ہیں وہ جب خود مات کھاتے ہیں تو ٹوٹ کر اتنے کمزور ہوجاتے ہیں جیسے کوی دیمک لگی لکڑی جسے ٹوٹ کر بکھرنے کے لیے شاید صرف ایک پھونک کافی ہے۔ اس طرح کے لوگ خود کو بادشاہ سمجھ بیٹھٹے ہیں اور سامنے والے کو کممی کمین، رعایا یا عام لفظوں میں اپنا زرخرید غلام اور وقت کا کلھاڑا جب ان کے سر پر پڑتا ھے تو یہ بلکل ٹوٹ جاتے ھیں اس کے بلکل برعکس وہ لوگ جن کے دل عمومن ٹوٹٹے رہتے ھیں وہ اپنے دل کے بکھرے ہوے ٹکڑوں کو آہستہ آہستہ سمیٹٹے رہتے ہیں اور ان کی شخصیت اتنی مضبوط ھوجاتی ہے کے وقت کے بڑے بڑے طوفان انہیں اپنی جگہ سے ہلا نہین پاتے۔۔


دونوں صورتوں کے لوگوں کی تہیزیب ایک دوسرے سے بھت مختلف ھے ایک کی تھزیب اسے شکست سے کامیابی تلک لے جاتی ہے اور ایک کی تہزیب اسے ھمیشہ کے لیے گمنام اندھیروں
میں دھکیل دیتی ہے لیکن دونوں عوامل میں تھزیب کا قطعی کوی قصور نہیں کیونکہ “انسان اپنی تھزیب کی تخلیق خود کرتا ہے ، تھزیب کبھی انسان
نہیں بناتی“۔۔۔۔
جو لوگ مضبو
ط
اعصاب، تندرست زہن کے مالک ھوتے ہیں وہ ایک مضبو
ط
معاشرہ کی تخلیق کرتے ہیں ، ایک تہزیب سے کئی تہزیبیں جنم لیتی ہیں۔۔ اگر ایک شخصیت کی تہزیب کی تعمیر بہترین ھوگئی تو کئی نسلیں خودبخود سنور جاتی ہیں۔۔

میری روح نے جستجو-ی-تعمیر کی ہے
بس سوچتا ہوں نئے طرز کی تبلیغ ھو۔
 

fareena_01

Super Star
Mar 11, 2013
7,011
2,255
263
Karachi
وہ لوگ جن کے دل عمومن ٹوٹٹے رہتے ھیں وہ اپنے دل کے بکھرے ہوے ٹکڑوں کو آہستہ آہستہ سمیٹٹے رہتے ہیں اور ان کی شخصیت اتنی مضبوط ھوجاتی ہے کے وقت کے بڑے بڑے طوفان انہیں اپنی جگہ سے ہلا نہین پاتے۔۔

it's true..........
 
Top