جب انسان اپنی وقعت کهودے تو اس کیلئے بہترین پناہ خاموشی ہے ، وضاحت کبهی سچا ثابت نہیں کر سکتی ، ندامت کبهی نعم البدل نہیں ہو سکتی ، الفاظ کبهی بهی انسان کو اسکا کهویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔ ۔ ۔
ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے !! =
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.