جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
1629712565731.png


,کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
,یہ نئے مزاج کا شہر ہے زرا فاصلے سے ملا کرو
,ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا

.تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
 
Top