جنت مفت میں ملتی ہے اور جہنم روپوں پیسوں سے

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,178
24,141
1,313
جنت مفت میں ملتی ہے اور جہنم روپوں پیسوں سے

ایک بزرگ اپنے بیٹے سے
بیٹے کیا تم جانتے ہو جنت مفت میں ملتی ہے
اور جہنم خریدی جاتی ہے
بیٹا : وہ کیسے ابا جان
باپ : دوزخ پیسوں سے خریدی جاتی ہے
جو جوا کھیلتا ہے وہ مال خرچ کرتا ہے
شراب بھی پیسوں سے خریدی جاتی ہے
سگریٹ بھی پیسوں سے ہی ملتی ہے
گانے والی سی ڈی خریدنے کے لیے بھی
مال خرچ کرنا پڑتا ہے
اور اس کے برعکس
جنت مفت میں ملتی ہے میرے بچے
جو نماز پڑھتا ہے ،مفت پڑھتا ہے
روزہ بھی مفت میں رکھا جاتا ہے
اسی طرح استغفار کرنے اور نگاہیں نیچی رکھنے
اور اللہ سے ڈرنے
اور اچھا اخلاق اختیار کرنے پر کوئی خرچ نہیں آتا

@[USERGROUP=109]Tag_TM[/USERGROUP]
 
Last edited:

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
جنت اللہ کو راضی کرنے سے ملتی ہے اور جہنم اللہ کو ناراض کرنے سے--- اسے روپے پیسے کا کھیل نہ بناؤ-
اللہ کو راضی کرنے کے لئے اپنی جان اور مال لگا دو-
 
  • Like
Reactions: *fajar*
Top