جہنم کے کتے، آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہی&#17

  • Work-from-home

goodfrndz

"A faithful friend is the medicine of life."
VIP
Aug 16, 2008
12,849
4,072
1,113
محبت والا
ابوغالب نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا کہ :
انہوں نے مسجدِ دمشق کی سیڑھیوں پر (خارجیوں کے) سر نصب کئے ہوئے دیکھے تو فرمایا : جہنم کے کتے، آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہیں۔ اور وہ شخص بہترین مقتول ہے جسے انہوں نے قتل کیا۔
پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : ’’جس دن کئی چہرے سفید ہوں گے اور کئی چہرے سیاہ ہوں گے‘‘۔
ابوغالب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا : کیا آپ نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟
انہوں نے فرمایا : اگر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک، دو، تین، چار یہاں تک کہ سات بار تک گنا، سنا ہوتا تو تم سے بیان نہ کرتا۔
ترمذی
كتاب تفسیر القرآن عن رسول اللہ صلى الله عليه وسلم
باب : ومن سورة آل عمران
حدیث : 3270
 
Top