بسم اللہ الرحمن الرحیم
جب کوئی شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ کا زکر کرے تو شیطان(اپنے ساتھیوں سے) کہتا ہے(اب)تمہارے لئے نہ ٹھکانہ ہے اور نہ کھانا، اور اگر وہ شخص داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہ لے تو شیطان(اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے(اب)تمہیں رہنے کا ٹھکانہ مل گیا۔
(صحیع مسلم کتاب الا شربۃ ۲/۲۰۶)