خبردار !!! یہ رمضان کے چور ہیں

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
خبردار !!! یہ رمضان کے چور ہیں
1۔ ٹی وی

ایک خطر ناک چور لوگوں کے روزے خراب کرنا اور اجر کم کرنا اس کا کام ہے

2 ۔ بازار

یہ چور بے حساب مال اور وقت چوری کرنے کے لیے مشہور ہے
بلاوجہ بازر جانے سے پرہیز کریں

3-فضول جاگنا
یہ چور قیمتی وقت چراتا ہے
یہ انسان سے رات کے آخری پہر تھجد،استغفار اور توبہ چراتا ہے

4- کچن
یہ چور آپ کو انواع واقسام کے کھانے بنانے میں مصروف رکھتا ہے
اور ان میں سے بعض ایک دوسرے سے مختلف نہیں ہوتے سوائے اس لمحے کے ذائقے کے جب وہ ہونٹوں سے گزرتے ہیں
(رسول مقبول فرماتے ہیں : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمیوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں۔ روزہ دار کی افطار کے وقت، عادل حاکم کی اور مظلوم کی دعا۔ اللہ تعالیٰ مظلوم کی بد دعا کو بادلوں سے بھی اوپر اٹھاتا ہے اور اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیتا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میری عزت کی قسم ! میں ضرور تمہاری مدد کروں گا اگرچہ تھوڑے عرصہ کے بعد کروں۔ یہ حدیث حسن ہے
اور ہماری ماؤں بہنوں کا یہ افطار والا قیمتی وقت اس چور کی نظر ہوجاتا ہے)

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1555

5-ٹیلی فون/موبائل
بعض لوگ ایسے ہی فون یا موبائل اٹھا کر جھوٹ،چغلی،غیبت،دوسروں کے راز افشاء کرنااور مسلمانوں کی عزتوں کے ساتھ اپنی زبانوں سے کھیلنا شروع ہوجاتے ہیں
اس چور سے بچ کر رہیں یہ آپ کی نیکیاں چراتا ہے اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلنے دیتا

6-ایسی مجالس جن میں اللہ کا ذکر نہ ہو
رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :
'' لوگ جب کسی ایسی مجلس میں بیٹھیں جس میں اللہ کاکو یاد نہ کریں
اور اپنے نبی پر درود نہ بھیجیں
تو وہ (محفل) ان کے لیے نقصان کا باعث ہو گی پھر اگر (اللہ تعالی) چاہے تو انھیں عزاب دے اور اگر چاہے تو معاف کردے '' جامع ترمذی حدیث 3380

7- عورتوں کا زیب وزینت کے ساتھ گھروں سے نکلنا
شرعی حدود و قیود کے بغیر گھر سے نکلنا
مسجد۔یا بازار یا جاتے ہوئے خوشبو کا استعمال کرنا
بلا حجاب گھر سے نکلنا
ان سب چیزوں سے نیکیاں ضائع ہوتی ہیں

8 ۔ والدین کی نافرمانی
یہ چور ذرا بھی رحم نہیں کرتا
بہت خطرناک ہے
دعا کی عدم قبولیت میں بڑی رکاوٹ ہے

اور

ایک بہت بڑا چور
انٹر نیٹاگر اس کا صحیح استعمال نہ کیا جائے اور اسے خیر کے کاموں میں استعمال نہ کیا جائے

اِن سب چوروں سے بچ کر رہیں
کہیں یہ آپکا وقت ،مال اور نیکیوں چُرا کر لے جائیں
اور اللہ سے نیکی کی توفیق مانگتے رہیں
اور کوشش کریں کی
اس رمضان میں
نماز
روزے
قرآن
صدقے کے ذریعے
جنت حاصل کر لیں
یقین جانیے یہ سب سے بڑی کامیابی ہے
مالک کائنات فرماتا ہے :

فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ ﴿١٨٥﴾

پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے بے شک وه کامیاب ہوگیا، اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے (185)
 
SUBHAANA

Hot Shot
Nov 14, 2009
19,371
8,854
713
Qatar
JAZAK ALLAH KHER BRO :)
Allah hum sab ko is pak or babarkat mahine me in sab ramadan ke choro se bachne ki tufeeq ata farmae :)

Ameen tuma ameen
Khas kar atif ko :)[DOUBLEPOST=1343257962][/DOUBLEPOST]
خبردار !!! یہ رمضان کے چور ہیں
1۔ ٹی وی

ایک خطر ناک چور لوگوں کے روزے خراب کرنا اور اجر کم کرنا اس کا کام ہے

2 ۔ بازار

یہ چور بے حساب مال اور وقت چوری کرنے کے لیے مشہور ہے
بلاوجہ بازر جانے سے پرہیز کریں

3-فضول جاگنا
یہ چور قیمتی وقت چراتا ہے
یہ انسان سے رات کے آخری پہر تھجد،استغفار اور توبہ چراتا ہے

4- کچن
یہ چور آپ کو انواع واقسام کے کھانے بنانے میں مصروف رکھتا ہے
اور ان میں سے بعض ایک دوسرے سے مختلف نہیں ہوتے سوائے اس لمحے کے ذائقے کے جب وہ ہونٹوں سے گزرتے ہیں
(رسول مقبول فرماتے ہیں : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمیوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں۔ روزہ دار کی افطار کے وقت، عادل حاکم کی اور مظلوم کی دعا۔ اللہ تعالیٰ مظلوم کی بد دعا کو بادلوں سے بھی اوپر اٹھاتا ہے اور اس کے لئے آسمان کے دروازے کھول دیتا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میری عزت کی قسم ! میں ضرور تمہاری مدد کروں گا اگرچہ تھوڑے عرصہ کے بعد کروں۔ یہ حدیث حسن ہے
اور ہماری ماؤں بہنوں کا یہ افطار والا قیمتی وقت اس چور کی نظر ہوجاتا ہے)

جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1555

5-ٹیلی فون/موبائل
بعض لوگ ایسے ہی فون یا موبائل اٹھا کر جھوٹ،چغلی،غیبت،دوسروں کے راز افشاء کرنااور مسلمانوں کی عزتوں کے ساتھ اپنی زبانوں سے کھیلنا شروع ہوجاتے ہیں
اس چور سے بچ کر رہیں یہ آپ کی نیکیاں چراتا ہے اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلنے دیتا

6-ایسی مجالس جن میں اللہ کا ذکر نہ ہو
رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :
'' لوگ جب کسی ایسی مجلس میں بیٹھیں جس میں اللہ کاکو یاد نہ کریں
اور اپنے نبی پر درود نہ بھیجیں
تو وہ (محفل) ان کے لیے نقصان کا باعث ہو گی پھر اگر (اللہ تعالی) چاہے تو انھیں عزاب دے اور اگر چاہے تو معاف کردے '' جامع ترمذی حدیث 3380

7- عورتوں کا زیب وزینت کے ساتھ گھروں سے نکلنا
شرعی حدود و قیود کے بغیر گھر سے نکلنا
مسجد۔یا بازار یا جاتے ہوئے خوشبو کا استعمال کرنا
بلا حجاب گھر سے نکلنا
ان سب چیزوں سے نیکیاں ضائع ہوتی ہیں

8 ۔ والدین کی نافرمانی
یہ چور ذرا بھی رحم نہیں کرتا
بہت خطرناک ہے
دعا کی عدم قبولیت میں بڑی رکاوٹ ہے

اور

ایک بہت بڑا چور
انٹر نیٹاگر اس کا صحیح استعمال نہ کیا جائے اور اسے خیر کے کاموں میں استعمال نہ کیا جائے

اِن سب چوروں سے بچ کر رہیں
کہیں یہ آپکا وقت ،مال اور نیکیوں چُرا کر لے جائیں
اور اللہ سے نیکی کی توفیق مانگتے رہیں
اور کوشش کریں کی
اس رمضان میں
نماز
روزے
قرآن
صدقے کے ذریعے
جنت حاصل کر لیں
یقین جانیے یہ سب سے بڑی کامیابی ہے
مالک کائنات فرماتا ہے :

فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ ﴿١٨٥﴾

پس جو شخص آگ سے ہٹا دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے بے شک وه کامیاب ہوگیا، اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے (185)

Mashallah
Jazak Allah khir
 
  • Like
Reactions: مسلم

Nelly

VIP
Sep 23, 2009
97,862
38,645
1,313
United Kingdom
JAZAK'ALLAH khair bro
most ov it applies to myself:( will try my best to avoid such things Insha'ALLAH
dua karen ALLAH hum sab ko accha muslim banaye aur sahi raasta dikhaye(Ameen sum Ameen)
 
yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
mashaAllah very much nice sharing...., well done
Allah ta'laa in choron se bachne ki taufeeq ataa farmaye, ameen....

jazaakAllah Khair
 
  • Like
Reactions: مسلم

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
بہت خوبصورت تحریر پسن آئی۔
ہر انسان کو اپنے وقت کی قدر کرنی چاہئے، غیر ضروری اور لایعنی مشغولیت میں اپنا وقت برباد نہیں کرنا چاہئے۔ اچھا وقت انسان کا اچھے اور بڑے وقت کا ساتھی ہوتا ہے۔ یعنی جو کام وقت کی قدر کرتے ہوئے قیمتی بنایا گیا کل وہ اچھے یا برے وقت میں آپ کا ساتھ دئگا۔
شکریہ جناب
 
  • Like
Reactions: مسلم
Top