دکھ بولتے ہیں

  • Work-from-home

Banjara_

ıllıllı Aℓιғσяσυs ıllıllı
TM Star
Mar 20, 2015
2,303
1,509
263
Sky
View attachment 96249

جب سینے اندر سانس کے دریا ڈولتے ہیں
جب موسم سرد ہوا میں
چپ سی گهولتے ہیں
جب آنسو!
پلکیں رولتے ہیں
جب سب آوازیں اپنے اپنے بستر پہ سو جاتی ہیں
تب آہستہ آہستہ آنکهیں کهولتے ہیں
دکھ بولتے ہیں...!

فرحت عباس شاہ
khooob!!
 
Top