ذکر اَس کا میری کہانی میں
Poet: Armaghan
ذکر اَس کا میری کہانی میں
چاند کا عکس جسیے پانی میں
وٴە تو خاموش ھی رے ارو ھم
جانے کیا کۂ گۂے راونی میں
اپنی آنکھیں گنوای ھم نے
اپنی خوابوں کی پاسابانی میں
اتنی مدت کا ساتھ چھوڑ گیا
ایک چھوٹی سی بدگمانی میں
@hoorain @Masom_girl @Miss_Khan @Farhan-Shamsi @khwahish