راستےميں بيٹھنےسے پرہيز كرو

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
راستےميں بيٹھنےسے پرہيز كرو
اگر مجبوری كی وجہ سےايسا نہ كرسكو تو راستےكا حق اداكرو
پوچها راستے كاحق كياہے،
فرمايا
نظركی حفاظت كرنا
سلام كاجواب دينا
اچهی بات كہنااور برائی سےروكنا
مصيبت زده كی مدد كرنا
اور
راستہ بھول جانےوالے كی رہنمائی كرنا
(ابوداود
حديث 4815 سے 4817
كتاب الاداب
باب راستوں پربيٹهنا)

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پہلے خاوندوں کو شادی کے بعد آٹے دال کا بھائو معلوم ہوا کرتا تھا‘ اب انھیں پائوڈر کریم کی’’ ریٹ لسٹ‘‘ کاپتا چلتا ہے۔
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
راستےميں بيٹھنےسے پرہيز كرو
اگر مجبوری كی وجہ سےايسا نہ كرسكو تو راستےكا حق اداكرو
پوچها راستے كاحق كياہے،
فرمايا
نظركی حفاظت كرنا
سلام كاجواب دينا
اچهی بات كہنااور برائی سےروكنا
مصيبت زده كی مدد كرنا
اور
راستہ بھول جانےوالے كی رہنمائی كرنا
(ابوداود
حديث 4815 سے 4817
كتاب الاداب
باب راستوں پربيٹهنا)


Jazak Allah Khairan :)
Allah hame amal ki taufeeq de Aameen
 
  • Like
Reactions: muttalib
Top