رفع یدین کرنے اور نہ کرنے والوں دونوں کے دلائل

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

لولی ، زبیر زئی کی کتابوں سے کتنا کاپی پیسٹ کرو گے اور کتنی غلط بیانی کرو گے، کبھی زبیر زئی کے دئے گئے حوالوں کی تحقیق بھی کی ہے یا بس کاپی پیسٹ ہی کرتے ہو.
ہر بار یہی کرتے ہو کہ ٹاپک بناتے ہو اور جب جواب نہیں ہوتا تو پھر بھاگ جاتے ہو اور کچھ دن بعد آ کے پھر اسی موضوع پہ نیا ٹاپک بنا دیتے ہو،
اگر ٹاپک بناتے ہو تو اس پہ جواب دینے کی ہمت رکھو اور بھاگو نہیں،
چلو اب اس ٹاپک پہ دیکھتے ہیں کہ تم کتنی دیر ٹھہرتے ہو اپنے اصولوں پہ.

لولی صاحب نے اب بھی اپنا موقف پورا پیش نہیں کیا کہ رفع یدین کی حیثیت کیا ہے.
انہوں نے کہا کہ چار جگہ ثابت ہے،،، لیکن کس حیثیت سے ثابت ہے،، فرض، واجب، نفل، مستحب، سنت، انہوں نے نہیں بتایا.
پہلے تو جناب سے گزارش ہے کہ وضاحت کریں کہ رفع یدین کی نماز میں حیثیت کیا ہے اور اس کے ترک کرنے والے کی نماز مکمل ہے یا نہیں.

لولی نے اپنے دلیل میں کئی حوالے دئیے لیکن میں فی الحال صرف پہلے دو حوالوں سے بات شروع کر رہا ہوں، تاکہ تمام ممبران بات سمجھ سکیں اور دیکھ سکیں کہ لولی صاحب کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ان کا دعوی کیا ہے اور ان کی دلیل کیا ہے..
باقی حوالوں پہ بات اس وقت کی جائے گی جب ان حوالوں کی بات واضح ہو جائے... اور لولی کاپی پیسٹ چھوڑ کر ان ہی حوالوں پہ جواب دینا.
jawab 1.gif
jawab 2.jpg
jawab 3.gif
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
انہوں نے کہا کہ چار جگہ ثابت ہے،،، اور لولی کاپی پیسٹ چھوڑ کر ان ہی حوالوں پہ جواب دینا

کسی نے صحیح کہا ہے کہ مقلد اندھا ہوتا ہے

میرے پیجز آپ نے پورے نہیں پڑھے اور آدھے پیش کیے
میں نے چار دفعہ رفح یدین ثابت ہونے کے حوالے پیش کیے
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
جو عمل میں کرتا ہوں۔ اس پر دلیل ودلائل پیش کرچکا ہوں ۔ کیا بہتر یہ نہیں کہ ہم
عنوان پر بات کریں۔؟
آپ منسوخیت ثابت کریں میں عدم منسوخیت پر دلائل
پیش کرونگا۔ جب اس پر بات ہوجائے گی تب بعد کی باتوں پر بھی بات ہوجائے گی۔ کیونکہ ابھی تو بات ماننے ونہ ماننے کی ہے۔ اس
لیے آپ کیوں نہیں مانتے آپ اس پر دلائل دیں گے اور میں کیوں مانتا ہوں
میں اس پر دلائل دونگا۔
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
​​

نماز میں رفع الیدین کرنا، نہ کرنا احناف کے مابین انتہائی معرکتہ الآراء مسئلہ ہے جس پر احناف کی جانب سے متعدددھواں دھار تصانیف منصہ شہو د پر جلوہ گر ہوچکیں ہیں۔رفع الیدین کے اثبات میں دلائل کی مضبوطی نے حنفیوں کو اس قدر مخبوط الحواس کر دیا ہے کہ آج تک یہ لوگ رفع الیدین کے حکم سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے بلکہ دفع الوقتی کے تحت مختلف اور متصادم حیلوں، بہانوں اور بودی تاویلوں کے سہارے اس سنت متواترہ سے انکار کرکے جان چھڑانے کی فکر میں رہتے ہیں۔

1۔ کبھی کہتے ہیں کہ رفع الیدین اور ترک رفع الیدین دونوں سنت ہیں۔

۱۔ جیسے شاہ ولی اللہ حنفی کہتے ہیں: میرے نزدیک حق بات یہ ہے کہ رفع الیدین کرنا یا نہ کرنا دونوں طرح سنت ہے۔(حجتہ اللہ بالغہ)

۲۔ اسی طرح یوسف لدھیانوی دیوبندی رفع الیدین اور ترک رفع الیدین کے مسئلے میں بحث کرتے ہوئے دونوں کو سنت کہتے ہوئے لکھتے ہیں: اسی طرح امام ابوحنیفہ و مالک اور ان کے متبعین نے بھی ان صورتوں میں سے سنت ہی کی ایک صورت کو اختیار کیا ہے۔ اس لئے ان کوبھی ترک سنت کا الزام دینا صحیح نہیں۔(اختلاف امت اور صراط مستقیم، صفحہ 365)

۳۔ ریاست علی بجنوری دیوبندی مسئلہ رفع الیدین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رفع الیدین اور ترک رفع الیدین دونو ں کے سنت ہونے کا اقرار کرتے ہوئے لکھتے ہیں: جن فروعی مسائل میں ایک سے زائد طریقے ثابت بالسنتہ ہیں۔(رفع یدین صحیح بخاری میں پیش کردہ دلائل کی روشنی میں،صفحہ 3)

۴۔ ترک اور رفع یدین سے متعلق شاہ عبدالقادر دہلوی کا موقف بھی دونوں کے سنت ہونے کا ہے۔فرماتے ہیں: جس طرح رفع یدین سنت ہے اسی طرح ارسال بھی سنت ہے۔(ارواح ثلاثہ، صفحہ 114)

۵۔ سید فخر الدین احمد دیوبندی کے اس کلام سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے نزدیک بھی رفع الیدین اور ترک رفع الیدین دونوں سنت ہیں۔ملاحظہ کیجئے : رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے رفع یدین سنت ہے، امام بخاری کا مسلک یہی ہے .....ان کا دعویٰ ہے کہ ترک رفع حدیث سے ثابت نہیں جبکہ واقعہ یہ ہے کہ دونوں مسلک حدیث ہی سے ثابت ہیں۔(رفع یدین صحیح بخاری میں پیش کردہ دلائل کی روشنی میں،صفحہ 11)

غیر ثابت شدہ ترک رفع الیدین کو بھی زبردستی سنت کہنااصل میں رفع الیدین کی ثابت شدہ سنت سے انکار کی ایک کوشش ہے۔تاکہ حنفی عوام ایک خلاف سنت اور بدعی عمل کو سنت سمجھ کر سینے سے لگائے رکھیں اور ترک رفع الیدین کے ترک کی نوبت نہ آئے۔

2۔ اور کبھی رفع الیدین کو متروک و منسوخ قرارد یتے ہیں۔

۱۔ عبدالغنی طارق لدھیانوی دیوبندی رفع الیدین کوبزعم خویش منسوخ ثابت کرتے ہوئے رقمطراز ہیں: اس سے معلوم ہوا کہ یہ روایت (رفع الیدین والی....راقم)منسوخ ہے...ورنہ حضرت ابن عمر ؓ کبھی اس پر عمل ترک نہ کرتے۔(شادی کی پہلی دس راتیں،صفحہ30)

۲۔ انوار خورشید دیوبندی کے نزدیک رفع الیدین متروک ہے۔چناچہ لکھتے ہیں: ملاحظہ فرمایئے: احادیث و آثار سے تو ثابت ہو رہا ہے کہ رکوع والا رفع الیدین باقی نہیں رہا۔(حدیث اور اہلحدیث، صفحہ426)

۳۔ یوسف لدھیانوی دیوبندی بھی اس سنت ثابتہ کوسنت متروکہ کہتے ہوئے رقم کرتے ہیں: ان تما م امورسے معلوم ہوتا ہے کہ رفع الیدین آپ کی سنت دائمہ نہیں بلکہ سنت متروکہ ہے۔(اختلاف امت اور صراط مستقیم، صفحہ 390)

۴۔ رفع الیدین کی سنت سے تقلیدیوں کو سخت چڑ ہے اسی لئے امین اوکاڑوی اس سنت رسولﷺ کا تمسخرانہ انداز میں ذکر کرتے ہوئے لکھتا ہے: معلوم ہوا کہ خیرالقرون میں رفع یدین کرکے نماز پڑھنے والا شخص عجائب گھر میں رکھنے کے لئے بھی نہ ملتا تھا۔اور رفع یدین کی تمام روایات اس پاک دور میں متروک العمل تھیں۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ 353)
ایک اور مقام پر رفع الیدین کی سنت سے اپنے بغض کا اظہار اس طرح کرتا ہے: کسی زمانہ میں یہ رفع یدین حضرت نے کی تو تھی مگر پھر ایسی متروک ہوئی کہ بعض متاخر الاسلام صحابہ کو اس کا علم تک نہ تھا۔(تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ 297)

3۔ کبھی رفع الیدین کو ناپسندیدہ یعنی مکروہ اور خلاف اولیٰ کہتے ہیں۔

۱۔ محمود الحسن دیوبندی صاحب فرماتے ہیں: حنفیہ کے نزدیک رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع الیدین کرنا مکروہ یعنی خلاف اولیٰ ہے۔ (ادلہ کاملہ، صفحہ 25)

۲۔ محمد یوسف لدھیانوی صاحب کہتے ہیں: البتہ ان (حنفیہ) کے نزدیک یہ عمل سنت متروکہ ہونے کی وجہ سے خلاف اولیٰ ہے۔(اختلاف امت اور صراط مستقیم، صفحہ 391)

۳۔ حبیب الرحمنٰ اعظمی دیوبندی لکھتے ہیں: تکبیر تحریمہ کے علاوہ رفع یدین کا خلاف اولیٰ ہونا بالکل ظاہر ہے۔(تحقیق مسئلہ رفع یدین، صفحہ 14)

4۔ کبھی تو یہ عاقبت نا اندیش حضرات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کو بدعت بھی کہہ دیتے ہیں۔

۱۔ پرائمری اسکول ماسٹر امین اوکاڑوی کی زندگی میں بہت ہی کم ایسے مواقع آئے ہونگے جب دین کے معاملے میں اس مشہور کذاب نے سچ بولا ہوگا ورنہ یہ شخص کثرت سے جھوٹ بولنے کا عادی تھا۔ رفع الیدین کے بارے میں بہت بڑا جھوٹ بولتے ہوئے صحابہ و تابعین پر بہتان گھڑتا ہے: اس سے معلوم ہوا کہ خیرالقرون میں نہ کوئی رفع یدین کرتاتھا۔ بلکہ عمل کرنا تو کجا صحابہ وتابعین نے کبھی یہ مسئلہ سنا نہ تھا۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ 358)
تو گویا رفع الیدین کرنا بدعت ہوئی ! لاحول ولاقوۃ

امین اوکاڑوی دجلیات صفدر (تجلیات صفدر)میں ایک جگہ واضح طور پر اس سنت کو بدعت کہہ کر اپنا نامہ اعمال مزید سیاہ کرتے ہوئے لکھتا ہے: تکبیر تحریمہ کے علاوہ دوسرے مواضع میں رفع یدین کرنا تعارض روایات کی وجہ سے سنیت اور نسخ سنیت میں دائر ہے، اور جب کوئی چیز سنیت اور بدعت میں دائر ہو یعنی اس کے سنت یا بدعت ہونے میں شبہ ہو تو اسکے بدعت ہونے کے پہلو کو راجح قرار دیاجاتا ہے۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ 372)

امین اوکاڑوی دیوبندی کے اس مکذبانہ دعویٰ کی تردید میں اتنا ہی کافی ہے کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: نبی ﷺ کے صحابہ میں سے کسی ایک سے بھی یہ ثابت نہیں کہ وہ رفع یدین نہیں کرتا تھا۔ (جز رفع الیدین، صفحہ 86)

5۔ کبھی ان کے ہاں رفع الیدین ایک اختلافی مسئلہ بن جاتا ہے۔

۱۔ محمود الحسن دیوبندی صاحب لکھتے ہیں: رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین سنت ہے یا نہیں؟ اس میں امت کا اختلاف ہے۔(ادلہ کاملہ، صفحہ 25)

۲۔ یوسف لدھیانوی دیوبندی رقم طراز ہیں: رفع الیدین کے باب میں جو احادیث مروی ہیں ان میں اختلاف و اضطراب ہے۔(اختلاف امت اور صراط مستقیم، صفحہ 390)

۳۔ محمد پالن حقانی دیوبندی کے نزدیک بھی رفع الیدین ایک اختلافی مسئلہ ہے اور وہ بھی کسی اور کے درمیان نہیں بلکہ صحابہ کرام کے مابین، چناچہ موصوف لکھتے ہیں: یہ ہے اختلاف۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں بار بار ہا تھ اٹھاتے تھے یعنی رفع یدین کرتے تھے اور حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی نیت کرنے کے بعد نماز شروع کرتے وقت صرف ایک مرتبہ ہاتھ اٹھایا ہے بار بار نہیں اٹھایا ہے یعنی رفع یدین نہیں کیا ہے۔ واضح ہو کہ یہ اختلاف صحابہ کرام کا ہے اماموں کا نہیں۔(شریعت و جہالت، صفحہ 174)

۴۔ ریاست علی بجنوری دیوبندی رقمطراز ہیں: رفع یدین کا مسئلہ عہد صحابہؓ سے اختلافی ہے۔(رفع یدین صحیح بخاری میں پیش کردہ دلائل کی روشنی میں،صفحہ 5)

۵۔ نورالصباح نامی کتاب کے مقدمہ میں سرفراز خان صفدر دیوبندی لکھتے ہیں: ان فروعی اختلافات میں سے ایک مسئلہ رفع الیدین عند الرکوع و عندرفع الراس من الرکوع بھی ہے جو آنحضرت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم اور حضرات صحابہ کرامؓ کے مبارک عہد سے تاہنوذ چلا آرہا ہے۔(نورالصباح، صفحہ 11)

سچ ہے کہ جھوٹے آدمی کی عقل نہیں ہوتی۔بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ نبی کریمﷺ کی موجودگی اور زمانہ مبارک میں ہی کسی مسئلہ پر صحابہ کرام کا اختلاف واقع ہوا ہو اور صحابہ نے اس اختلاف کا حل رسول اللہ ﷺ سے دریافت نہ کیا ہو اور نتیجتاً وہ اختلاف رفع نہ ہوگیا ہو؟! اصل حقیقت یہ ہے کہ ایسا کوئی اختلاف نہ تو رسول اللہ ﷺ کی عہد مبارک میں اور نہ ہی ان کے بعد صحابہ کے دور میں واقع ہوا ہے یہ یار لوگوں کی اختراع ہے جو انہوں نے ترک رفع یدین کو ثابت کرنے کے لئے گھڑی ہے۔اس ایک حوالے میں دیوبندیوں کے ’’امام اہل سنت‘‘ سرفراز خان صفدر نے رسول اللہ ﷺ اور ا ن کے تمام صحابہ پرسیاہ جھوٹ بولا ہے۔

6۔ کبھی تمام حدود پھلانگ کر کہتے ہیں کہ نماز میں رفع الیدین کرنا باعث فساد ہے۔

۱۔ شیخ محمد بن حیات سندھی حنفی رفع یدین کے بارے میں احناف کا موقف تحریر کرتے ہوئے رقم کرتے ہیں: اس میں چار اقوال ہیں۔ اور راجح یہ ہے کہ یہ جائز نہیں ہے کیونکہ نماز میں رفع یدین کرنا نماز کے مفسدات میں سے ہے۔(غایۃ التحقیق و نہایۃ التدقیق، صفحہ 3، بحوالہ تحفتہ المناظر از امین اللہ پشاوری، صفحہ150)

7۔ اور کبھی رفع الیدین کی سنت مبارکہ کو قابل نفرت قرار دیتے ہیں۔

اوکاڑی کی زبانی سنیے فرماتے ہیں: سیدنا امام اعظم ابوحنیفہ نے 20 مرتبہ بصرہ کا علمی سفر کیا، 55 حج کیے 6 سال مستقل مکہ مکرمہ میں قیام پذیر رہے۔ آپ بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح اس رفع یدین سے نفرت کا اظہار فرماتے تھے۔(تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ 313)

اپنی بے دلیل بات میں وزن پید اکرنے کے لئے اوکاڑوی دوہرا جرم کرتا ہے ۔ پہلے ایک جھوٹ گھڑتا ہے پھر اس جھوٹ کو نبی ﷺ کے ذمہ لگا دیتا ہے۔استغفراللہ!

8۔ کبھی کہتے ہیں کہ رفع الیدین شاذ ہے۔

۱۔ امین اوکاڑوی دیوبندی رقم طراز ہے: الغرض عدم رفع تعاملاً متواتر تھی اور رفع یدین عملاً شاذ۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ266)
رفع یدین کے بارے میں شاذ کا موقف دہراتے ہوئے امین اوکاڑوی لکھتا ہے: اور رفع یدین شاذ یا منکر ۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ376)

9۔ کبھی رسول اللہ ﷺ کی اس پیاری سنت کو جسے اللہ کے رسول ﷺ نے کبھی ترک نہیں کیا ، جانوروں کا فعل کہتے ہیں۔

دیوبندیوں کا مناظر ’’اسلام‘‘ امین اوکاڑوی لکھتا ہے: اس رفع یدین پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ناراضگی کا اظہار بھی فرمایا اور اسے جانوروں کے فعل سے تشبیہ بھی دی۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ350)

اس عبارت میں اوکاڑوی نے ناپاک جسارت کرتے ہوئے دوانتہائی خطرناک جھوٹ بولے ہیں پہلارفع یدین کو جانوروں کے فعل سے تشبیہ دینے کا اور دوسرااپنی گھڑی ہوئی جھوٹی بات کو نبی ﷺ سے منسوب کرنے کا۔

10۔ کبھی کبھی تو شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر،بے غیرتی کا لبادہ اوڑھ کر اور دیانت و امانت کا سر عام جنازہ نکال کر رفع الیدین کرنے والے کو کافر کہتے ہیں۔ نعوذ باللہ من ذالک

محمد عاشق الہی میرٹھی دیوبندی لکھتے ہیں: اصل بات یہ تھی کہ بعض حنفیوں نے اہل حدیث یعنی غیر مقلدین زمانہ کو رفع یدین پر کافر کہنا شروع کردیا تھا۔ (تذکرۃ الخلیل ، حاشیہ صفحہ 132 تا 133)

آپ نے رفع الیدین کے حکم کے تعین میں تقلیدیوں کا اختلاف ملاحظہ کیا اب ہم انہیں کے بنائے ہوئے اصول آپ کی خدمت میں رکھتے ہیں دیکھئے کہ کس طرح ان کے اصول ان کی بے اصولیوں کے سبب ان ہی کے گلے پڑ گئے ہیں۔

غیر عالم اسکول ماسٹر امین اوکاڑوی (جوکہ دیوبندیوں کا مناظر اسلام تھا) نے جھوٹی بنیاد پراہل حدیث کے خلاف ایک اصول ذکر کیا ہے۔ لکھتا ہے: بعض غیر مقلدین سجدہ کی رفع یدین کو سنت کہتے ہیں ابو حفص عثمانی وغیرہ اور عام غیر مقلدین اس کے سنت ہونے کے منکر ہیں ۔اب سوال یہ ہے کہ سنت کا منکر بھی لعنتی ہوتا ہے اور غیر سنت کو سنت کہنے والا بھی لعنتی ہوتا ہے۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ371)

امین اوکاڑوی کسی معتبر اہل حدیث عالم سے سجدہ کی رفع الیدین کے سنت ہونے کا موقف ثابت نہیں کرسکا بلکہ صرف کسی ابوحفص عثمانی نامی مجہول شخص کا تذکرہ کرکے موصوف نے دھوکہ دینے کی نامراد سعی کی ہے۔چونکہ سجدہ کے رفع یدین کا کوئی ثبوت رسول اللہ ﷺ سے نہیں ملتا اسی لئے ایک معدوم عمل کے لئے سنت اور غیر سنت کی بحث تقلیدیوں کی فضول شعبدہ بازی ہے۔اس کے برعکس ہم نے آل تقلید کے مستند اور معتبر علماء سے رفع الیدین کے مسئلہ میں ان کا شدید اختلاف ثابت کیا ہے۔لہذاامین اوکاڑوی صاحب کا اصول اہل حدیث پر تو فٹ نہیں ہوتا الٹا ان کی اپنی گردن اس اصول کے شکنجے میں جکڑ گئی ہے۔ اگر رفع الیدین سنت ہے تو اس سنت کو بدعت، شاذ، متروک، منسوخ، مکروہ وغیرہ کہنے والے دیوبندی و حنفی لعنتی ہیں اور اگر رفع الیدین مکروہ، مفسد نماز اور جانوروں کا عمل ہے تو اس کو سنت کہنے والے دیوبندی و حنفی علماء و عوام یقینی لعنتی ہیں یعنی ہر دو صورتوں میں آل تقلید اپنے اصولوں کی لعنت و پھٹکار سے کسی صورت بچ نہیں سکتے۔ والحمداللہ

قرآن وحدیث کو ترک کرکے رجال کے اقوال و آرا میں جائے پناہ ڈھونڈنے والے دنیا میں بھی ذلیل و رسواء ہیں اور آخرت میں ذلیل و رسواء ہونگے ۔ان شاء اللہ۔ یہی وجہ ہے کہ یہ واحد اصول نہیں تھا جس کی زد میں آکر تقلیدیو ں نے ذلت اٹھائی ہے ابھی اس سے بڑھکر ایک اصول اور باقی ہے۔مفتی عبدالشکورقاسمی دیوبندی رقم طراز ہیں: جس شخص نے حدیث متواتر کا انکار کیا وہ کافر ہوگیا۔(کفریہ الفاظ اور ان کے احکامات مع گناہ کبیرہ و صغیرہ کا بیان، صفحہ45)

رفع الیدین کی احادیث متواتر ہیں اس کا اقرار دیوبندیوں کو بھی ہے۔ انور شاہ کشمیری دیوبندی ارشاد فرماتے ہیں: اور یہ جاننا چاہیے کہ رفع یدین بلحاظ سنداور عمل دونوں متواتر ہے۔اس میں کوئی شک نہیں ہے اور رفع یدین بالکل منسوخ نہیں ہوابلکہ اس کا ایک حرف بھی منسوخ نہیں ہوا۔(نیل الفرقدین، صفحہ 24، فیض الباری، جلد دوم، صفحہ 455)
تنبیہ: انور شاہ کشمیری کا رفع یدین کو سنداً متواتر کہنا رفع الیدین کی احادیث کو متواتر تسلیم کرنا ہے۔

انور شاہ کشمیری کی اس شہادت سے ایک جانب تو وہ تمام دیوبندی و حنفی علماء جھوٹے ثابت ہوتے ہیں جومتواتر رفع یدین کو منسوخ و متروک کہتے نہیں تھکتے اور دوسری جانب اس سنت غیر منسوخہ اور متواترہ کا مختلف حیلوں اور بہانوں سے انکار کرکے یہ لوگ اپنے ہی اصول کی زد میں آکر کافر قرار پاتے ہیں کیونکہ احادیث سے ایک ثابت شدہ سنت کو منسوخ، متروک ، مکروہ، خلاف اولیٰ ، بدعت،شاذ، اختلافی مسئلہ، مفسدات نماز، قابل نفرت عمل اور حیوانوں کا فعل قرار دینا ہی اصل میں رفع الیدین کی سنت متواترہ کے انکار کی ایک زوردارکوشش ہے۔

ہوسکتا ہے کہ کوئی کہے کہ رفع الیدین کو منسوخ و متروک وغیرہ قرار دینا متواتررفع الیدین کا انکار نہیں ہے۔ایسے لوگوں کی خدمت میں آل تقلید کا صاف انکار بھی پیش خدمت ہے۔ امین اوکاڑوی دیوبندی رقم طراز ہے:دوسری بات ابراہیم نخعی کے ارشاد سے یہ ثابت ہوئی کہ رفع یدین کی حدیث نہ سنداً متواتر ہے اور نہ عملاً۔ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ435)

دیکھا آپ نے! انورشاہ کشمیری صاحب نے صاف صاف اقرار کیا کہ رفع یدین کی احادیث بھی متواتر ہیں اور عملی طور پر بھی رفع یدین متواتر ہے اور مفتی عبدالشکورقاسمی صاحب نے ایک اصول ذکر کیا کہ متواتر احادیث کا انکار کرنے والا کا فر ہے اور امین اوکاڑوی صاحب نے واضح طور پر رفع الیدین کی احادیث کے متواتر ہونے کا انکار کرکے کفر کا طوق اپنی گردن میں پہن لیا۔

مفتی عبدالشکورقاسمی دیوبندی نے اپنی کتاب کے ایک اور مقام پرتواتر کے ردکو کفرکہا ہے: اگر کوئی رکوع اور سجدوں کی فرضیت کا بالکلیہ انکار کرے گا تو وہ کافر ہوجائے گا حتیٰ کہ اگر صرف دوسرے سجدے کی فرضیت کا بھی انکار کرے گا تو وہ کافر ہوگا اس لئے کہ اس نے اجماع اور تواتر کا رد کیا ہے ۔(کفریہ الفاظ اور ان کے احکامات مع گناہ کبیرہ و صغیرہ کا بیان، صفحہ53)

اس حوالے میں اس شخص کے کافر ہونے کی اصل وجہ اجماع اور تواتر کا رد و انکار بیان ہوا ہے اورانور شاہ کشمیری کی زبانی رفع الیدین کا سنداً اور عملاً متواتر ہونا سطور بالا میں ذکر کیا جاچکا ہے اور دیوبندی علماء رفع یدین کو منسوخ ، متروک و معدوم مان کر رفع یدین کے عملی تواتر کا ردکرتے ہیں بلکہ سرے سے رفع الیدین کے تواتر کے منکر ہیں۔

امین اوکاڑوی دیوبندی نے لکھا: غیرمقلدین یہ بھی جھوٹ بولا کرتے ہیں کہ اختلافی رفع یدین کی حدیث متواتر ہے...یہ ایک دفعہ بھی اللہ کے نبیﷺ، کسی صحابی اور کسی ایک تابعی سے ثابت نہیں، چہ جائیکہ متواتر ہو۔(تجلیات صفدر، جلدچہارم، صفحہ126)

پرائمری اسکو ل ماسٹر امین اوکاڑی ہی نے لکھا ہے: لا مذہبوں کا دعویٰ ہے کہ اس رفع یدین کی حدیث متواتر ہے اگر ان کا یہ دعویٰ صحیح ہوتا...الخ (تجلیات صفدر، جلددوم، صفحہ387)

محمد حبیب اللہ ڈیروی دیوبندی لکھتا ہے: معلوم ہوا کہ حضرات صحابہ کرام کاترک رفع الیدین پر اجماع تھا۔(نورالصباح، صفحہ 170)

حبیب اللہ ڈیروی کے خود ساختہ اجماع اور امین اوکاڑوی دیوبندی کی تصریحات سے معلوم ہوا کہ ان کے نزدیک رفع الیدین متواتر نہیں ہے جبکہ ان ہی کے محدث انورشاہ کشمیری کے نزدیک رفع الیدین متواتر ہے حتی کہ اس کا ایک حرف بھی منسوخ نہیں ہوا۔ پس دیوبندی رفع یدین کے تواتر کا انکار کرکے اپنے ہی اصولوں کی روشنی میں دائرہ کفر میں داخل ہوگئے ہیں۔انا اللہ وانا الیہ راجعون

اصل میں یہ نتیجہ ہے جھوٹ بولنے کااور سنتوں کو اپنانے کے بجائے ان سے دشمنی رکھنے کا۔ اگر تقلیدی تعصب انکی عقلیں زائل نہ کردیتا تو اصولوں کی شکل میں انہیں کے جوتے انہیں کے سروں پر نہ پڑتے ۔اللہ ہمیں تقلیدی و مذہبی تعصب سے محفوظ رکھے جوراہ حق میں سب سے بڑی روکاوٹ ہے۔آمین یا رب العالمین۔

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

جو لوگ رفع الیدین کے سنت ہونے کے انکاری ہیں۔ ان ایک امام کے مقلدین کی باتیں بھی آپس میں نہیں ملتیں۔

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

مقلدین کا آپس میں اختلاف کا یہ آئینہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جو لوگ یہ کہتے
پھرتے ہیں کہ ہم امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کے مقلد ہیں۔کیا میں یہاں پر پوری مقلدیت سے پوچھ سکتا ہوں کہ اگر وہ اپنے اس دعویٰ میں سچے ہیں تو پھر ایک ہی عمل میں ان کے متضاد اقوال کیوں ۔؟ کیا یہ تمام متضاد باتیں امام سے ثابت ہیں یا پھر مقلدین خود اپنی ہی خواہشات کی پیروی کرتے چلے جارہے ہیں۔؟ ہمارے علم میں اتنا تو ہے کہ ایک حکم میں ایک امام کے دو قول مختلف حالات کی وجہ سے تو ہوسکتے ہیں لیکن ایک ہی مسئلہ میں ایک ہی حالت (مقام) میں ایک ہی امام کے دس اور دس سے زائد اقوال یا حکم یہ کیسے ممکن ہے؟ یہ ہمیں آئ لو صحابہ بھائی سمجھائیں گے۔

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

ہمیں امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ سے ایک باسند صحیح روایت ہی پیش فرمادیں جس میں یہ وضاحت ہو کہ ترک رفع سنت ہے عدم رفع
سنت نہیں۔ یا پھر امام صاحب سے کوئی ایسی روایت باسند صحیح پیش فرمادیں کہ ترک رفع اور رفع دونوں سنت ہیں

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
@lovelyalltime
بہت سے جاہل دیکھے لیکن تم جیسا جاہل نہیں دیکھا۔۔۔
کسی کی پوسٹ پڑھ لیا کرو تاکہ سمجھ آئے کہ دوسرے بندے نے لکھا کیا ہے۔
ایسے ہی جاہل اہلحدیثوں کے فورم سے اٹھا کے کاپی پیسٹ کر دیتے ہو۔
لولی کا دعوی کہ صرف قران اور حدیث اور مولویوں کی کتاببیں چھاپ رہے ہیں کیونکہ ان کا موقف ان کی ہی پیش کی گئی احادیث سے ثابت نہیں ہوتا۔
کہاں گیا تمہارا اصول قران اور حدیث؟؟؟ خود ہی اپنے اصول سے بھاگ گئے۔
میں فورم کی ایڈمن سے گزارش کرتا ہوں کہ لولی کی اوپر والی تمام پوسٹ دیلیٹ کی جائیں کیونکہ ان کا تعلق نہیں ہے ٹاپک سے اور فورم کے اصولوں کے خلاف ہے۔
دوسرا چراغ بھائی، حورین، ڈان، برائے مہربانی لولی کو کہیں کہ ٹاپک پہ بات کرے اور مولویوں کی کتابیں نہ چھاپے۔
کیونکہ اگر میں نے یہاں مولویوں کی کتابیں چھاپنا شروع کر دی تو تمام انتظامیہ کو ناگوار گزرے گا۔۔

@S_ChiragH @hoorain @sherry2112 @Star24 @Abidi @Ideal_man @nasirnoman @Don @Iceage-TM
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
  • Like
Reactions: sherry2112

یہ میری پوسٹ کا جواب نہیں۔
یہ ٹاپک امام ابو حنیفہ رح کا نہیں بلکہ تمہاری پیش کردو روایت کا ہے۔۔۔
اگر ٹاپک سے بھاگنا ہی تھا تو بنایا کیوں؟؟؟ سیدھا سوال پوچھ لیتے۔۔۔
اتنے مولویوں کی کتابیں چھاپنے کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟
بھاگو لولی قرآن اور حدیث سے۔۔۔
کہاں گئے تمہارے قرآن اور حدیث کے دعوے کہ میری صرف ایک پوسٹ کا جواب نہ دے سکے۔۔۔
کہاں گئی تمہاری تحقیق؟؟؟؟
اتنی ہی تحقیق کی ہے قران اور حدیث پہ تو اپنے ہی پیش کئے گئے حوالے سے اپنا موقف ثابت کر دو۔۔۔۔
میں نے تو تمہاری ہی روایت سے ثابت کیا ہے کہ وہ تمہارے موقف پہ پوری نہیں اترتی۔
کاپی پیسٹ چھوڑو اور میری پوسٹ کا جواب دو۔
دعوے تو ایسے ہیں آپ کے جیسے دنیا کے سب سے بڑے محقق ہو اور ہمت اتنی بھی نہیں کہ اپنی ہی پیش کردی حدیث سے اپنا موقف ثابت کر سکو۔
اس سے بڑا جاہل کون ہو گا جو اپنی ہی پوسٹ سے اپنا ہی موقف اپنے ہی اصولوں کے تحت ثابت نہ کر سکے۔۔

Top