"سنو تم روٹھ جاتے ھو "

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
"سنو تم روٹھ جاتے ھو "
تو ہم پہ کیا گزرتی ہے۔۔؟
نہ جیون ساتھ ھوتا ہے ۔
نہ کوی پھول کھلتا ہے ۔
نہ چاند ہم سے ملتا ہے۔۔
"سنو تم مان جاتے ھو"
تو عجب سا چین ملتا ھے ۔
طوفان اور آندھیوں۔میں بھی
وفا کا دیپ جلتا ہے
"سنو تم بن"
میرا دل بہت تڑپتا ہے
جب کوی درد تمہیں چھوتا ہے
تو
یہ درد
مجھے محسوس ہوتا ہے ۔۔



@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AishLyn @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33
 
Top