Blue-Black chai-mein-biscuit TM Star May 27, 2014 1,917 607 1,213 KARACHI Aug 23, 2021 #1 سینے میں الجھنوں کا جوبن ، کمال است. آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است. ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں. . اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن ، کمال است
سینے میں الجھنوں کا جوبن ، کمال است. آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است. ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں. . اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن ، کمال است