السلام علیکم
برادران عزیزان اور بہنوں انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میری ہمسفر بیوی جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئیں ہیں سوگواران میں مجھ سمیت دو معصوم بچے عمر 8 اور 12 سالہ کو چھوڑ کر گئیں ہیں سب سے ان کی مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعا کی استدعا ہے جزاک اللہ