السلام علیکم! یہ تھریڈ علمِ عروض سکھانے کے لیے کھولا گیا ہے۔ آج کل بہت سے لوگ خود کو شاعر سمجھ کر بے وزن اشعار پڑھتے ہیں۔ اور اکثر تو یہ اشعار مشہور شعرا سے منسوب کر دیے جاتے ہیں۔ وہ اگر علم عروض سیکھنا چاہیں تو اس تھریڈ سے سیکھ سکتے ہیں۔ پہلا سبق کل آئے گا! انتظار
کریں۔
علمِ عروض فنِ شاعری میں کسی شعر کے وزن کو جانچنے کا علم ہے۔ یاد رکھیں کہ شعر اور نثر میں یہی بنیادی فرق ہے کہ شعر کسی نہ کسی بحر میں ہوتا ہے یعنی اسے گایا جا سکتا ہے۔ اور اس بحر کے اوزان ہم علمِ عروض میں پڑھتے ہیں۔