فیض احمد فیض

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
490
380
213
پنجاب ،پاکستان
‏.
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا...
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں...
‎فیض_احمد_فیض
13 فروری 1911ء اردو کے خوب صورت لب و لہجے والے شاعر فیض احمد فیض کی تاریخ پیدائش ہے۔

فیض کی شاعری میں آپکو کونسا شعر پسند ہے۔

@shehr-e-tanhayi
@Fantasy
@Angela
@Kavi
@Blue-Black
@Armaghankhan
@Evergreen2021
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
بہت اچھا تھریڈ لگایا آپ نے۔
فیض احمد فیض کے بہت سے اشعار پسند ہیں۔
اس وقت یہ شئیر کرتے ہیں

آج اِک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال
مدھ بھرا حرف کوئی، زہر بھرا حرف کوئی
دل نشیں حرف کوئی، قہر بھرا حرف کوئی
حرفِ اُلفت کوئی دلدارِ نظر ہو جیسے
جس سے ملتی ہے نظر بوسۂ لب کی صورت
اتنا روشن کہ سرِ موجۂ زر ہو جیسے
صحبتِ یار میں آغازِ طرب کی صورت
حرفِ نفرت کوئی شمشیرِ غضب ہو جیسے
تا ابَد شہرِ ستم جس سے تبہ ہو جائیں
اتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
لب پہ لاؤں تو مِرے ہونٹ سیہ ہو جائیں
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
ایک سے زیادہ بھی شئیر کر سکتے ہیں یا بس ایک ہی کی اجازت ہے؟​
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
490
380
213
پنجاب ،پاکستان
بہت اچھا تھریڈ لگایا آپ نے۔
فیض احمد فیض کے بہت سے اشعار پسند ہیں۔
اس وقت یہ شئیر کرتے ہیں

آج اِک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال
مدھ بھرا حرف کوئی، زہر بھرا حرف کوئی
دل نشیں حرف کوئی، قہر بھرا حرف کوئی
حرفِ اُلفت کوئی دلدارِ نظر ہو جیسے
جس سے ملتی ہے نظر بوسۂ لب کی صورت
اتنا روشن کہ سرِ موجۂ زر ہو جیسے
صحبتِ یار میں آغازِ طرب کی صورت
حرفِ نفرت کوئی شمشیرِ غضب ہو جیسے
تا ابَد شہرِ ستم جس سے تبہ ہو جائیں
اتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
لب پہ لاؤں تو مِرے ہونٹ سیہ ہو جائیں
بہت خوب
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
جی۔۔۔ جتنے مرضی شئیر کریں۔۔ لیکن صرف فیض کے
ٹھیک ہے۔

دیکھو تو کدھر آج رُخِ بادِ صبا ہے
کس رہ سے پیام آیا ہے زندانیِ دل کا
اُترے تھے کبھی فیض وہ آئینۂ دل میں
عالم ہے وہی آج بھی حیرانیِ دل کا
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
46,164
10,237
1,313
Dard itna hy k her rag mein hy mehsher barpa
Aur sakoon itna k marr jany ko jee chahta hy
‏.
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا...
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں...
‎فیض_احمد_فیض
13 فروری 1911ء اردو کے خوب صورت لب و لہجے والے شاعر فیض احمد فیض کی تاریخ پیدائش ہے۔

فیض کی شاعری میں آپکو کونسا شعر پسند ہے۔

@shehr-e-tanhayi
@Fantasy
@Angela
@Kavi
@Blue-Black
@Armaghankhan
@Evergreen2021
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
جو نفس تھا خارِ گلُو بنا، جو اُٹھے تھے ہاتھ لہُو ہوئے
وہ نشاطِ آہِ سحر گئی، وہ وقارِ دستِ دُعا گیا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
نہ تن میں‌ خون فراہم نہ اشک آنکھوں میں
نمازِ شوق تو واجب ہے بے وضو ہی سہی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
38,162
10,878
913
ہم سمجھے تھے صیّاد کا ترکش ہوا خالی
باقی تھا مگر اس میں ابھی تیرِ قضا اور
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top