قبر کی عبرت انگیز پکار

  • Work-from-home

ayaz_sb

Newbie
May 22, 2009
448
389
63
45
Saudi Arab
حضرت انس بن مالک رضی الله تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں‘
زمین روزانہ دس باتیں کہتی ہے- اے ابن آدم
١- تو میری پشت پر دوڑتا پھر رہا ہے( یاد رکھ ) تیرا ٹھکانہ میرا پیٹ ہوگا
٢- تو میری پشت پر گناہ کرتا پھر رہا ہے ( یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر سزا پائے گا
٣- تو میری پشت پر ہنستا پھر رہا ہے (یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر روئے گا
٤- تو میری پشت پر خوشی مناتا پھر رہا ہے ( یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر غم اٹھائے گا
٥- تو میری پشت پر مال جمع کرتا پھر رہا ہے (یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر شرمندگی اٹھائے گا
٦- تو میری پشت پر حرام کھاتا پھر رہا ہے (یاد رکھ ) میرے پیٹ میں تجھے کیڑے کھائیں گے
٧- تو میری پشت پر اکڑتا پھر رہا ہے (یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر ذلت اٹھائے گا
٨- تو میری پشت پر مسرور پھر رہا ہے ( یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر مغموم ہوگا
٩- تو میری پشت پر روشنیوں میں پھر رہا ہے ( یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر اندھیروں میں رہے گا
١٠- تو میری پشت پر مجالس سجاتا پھر رہا ہے ( یاد رکھ ) میرے پیٹ میں آکر اکیلا رہے گا

(بحوالہ؛ تحفھ العارفین)
 

mushi

Regular Member
Apr 23, 2010
65
26
718
41
nice sharing ........Allah hum ko azab-e-qabar se mehfooz rakhe (aamin)..........n marne se pehle pehle moat ki tayari ki taufeeq atta farmaye (aamin)
 
Top