كہاں ہے میرا پاكستان؟

  • Work-from-home

Shakil-A

Regular Member
Jun 6, 2011
140
28
1,128
پچھلے ۲ مہینوں كی سانحیں جس میں لشكر جھنگوی كی ہاتھ ۲۵۰ سے زیادہ لوگ جان بحق ہوے اور ۶۰۰ سے زیادہ زخمی ہوے ، مجہے ایك بات كا یاد دلاتا ہے اور وہ یہ كہ جو پاكستان علامہ اقبال كا خواب تہا ، خواب ہی رہ جائیگا . میرا مطلب یہ ہے كہ كون ایسا ملك میں رہنا چاہیگا جس میں ہر دن كوئی نہ كوئی مارا جاتا ہے . ہم قائد اعظم كی ۱۱ اگست ۱۹۴۷ كی تقریر كو بھول گئے ہیں جس میں سارے پاكستانیون كی دینی اور مذھبی آزادی تضمین ہوا تہا . ہم كو اس تقریر پھر سے پڑھنا چاہیئے اور اس تقریر كی الفاظ كی سایے میں رہنا چاہیئے كیوں كہ اگر ہم نے ایسا نہیں كیا تو ہمارا پاكستان ان بدبختوں كی ہاتھوں لگ جائیگا جو پاكستان كو آگے بڑھنے سے روك كر ۱۰۰ سال پیچھے لے جائنگے
 
Top