محترم گروپ ایڈمن صاحب
السلام و علیکم
آپ کی طرف سے چلائے گئے اس فورم میں لوگ جڑے ہیں
لیکن آپس میں ایک دوسرے سے نہیں ملے ہیں
آپ سے گزارش ہے رمضان کے اس مبارک مہینے کی خوشی میں افطار کا انتظام رکھیں جسمیں بکرے کی لزیز بریانی ہو نہاری ہو تکہ کباب ہو اور ایک دو قسم کے اور پکوان ہوں تاکہ پہچان مضبوط اور پیٹ بھر کر ہو
اسی اُمید میں ہم آپ کی دعوت کے منتظر رہیں گے
شکریہ
نوٹ: کوئ اور بھی اس کارخیر میں حصہ لے سکتا ہے
@Don @saviou @Shiraz-Khan @Seemab_khan @Mahen @shehr-e-tanhayi @Hoorainالسلام و علیکم
آپ کی طرف سے چلائے گئے اس فورم میں لوگ جڑے ہیں
لیکن آپس میں ایک دوسرے سے نہیں ملے ہیں
آپ سے گزارش ہے رمضان کے اس مبارک مہینے کی خوشی میں افطار کا انتظام رکھیں جسمیں بکرے کی لزیز بریانی ہو نہاری ہو تکہ کباب ہو اور ایک دو قسم کے اور پکوان ہوں تاکہ پہچان مضبوط اور پیٹ بھر کر ہو
اسی اُمید میں ہم آپ کی دعوت کے منتظر رہیں گے
نوٹ: کوئ اور بھی اس کارخیر میں حصہ لے سکتا ہے
@Aaylaaaaa @minaahil @[email protected]!der @Untamed-Heart @Sehar_Khan
@duaabatool @Armaghankhan
@Kavi @Gaggan @AnadiL
@Hasii @Bird-Of-Paradise @shzd @zehar
@Manahi007 @ujalaa @*Sonu* @Fantasy
@Shanzykhan @NXXXS @AnadiL @Basitkikhushi
@whiteros @namaal @Abid Mahmood @Zunaira_Gul
@Fanii @junaid_ak47 @Mas00m-DeVil
@Asheer @arzi_zeest @mashooma
@St0rm @Museebat @Adeeha_ @Ram33n @Elephent @ujalaa @Learn-Fast @Museebat
Last edited: