مقام عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
حضرت عائشہ رضی تعالٰی عنہا فرمایا کرتی تھیں کہ میں فخر نہیں کرتی ، بلکہ بطور واقعہ کے کہتی ہوں کہ اللہ رب العزت نے مجھ کو نو باتیں ایسی عطا کی ہیں جو دنیا میں میرے سوا کسی اور کو نہیں ملیں:
خواب میں فرشتے نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میری صورت پیش کی۔
جب میں سات برس کو تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے نکاح کیا۔
جب میرا سن نوبرس کا ہوا تو رخصتی ہوئی۔
میرے سوا کوئی اور کنواری بیوی آپ کی خدمت میں نہ تھی۔
آپ جب میرے بستر پر ہوتے تب بھی وحی آتی تھی۔
میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوب ترین بیوی تھی۔
میری شان میں قرآن کی آیتیں اتریں۔
میں نے جبرائیل امین علیہ السلام کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری ہی گود میں سر رکھے ہوئے وفات پائی۔
 
Top