خون بہتا ہے اسکی گلیوں میں
میرا لاہور آبدیدہ ہے
سانس لینا بھی کیسے ممکن ہو
ہر اک وجود سر بُریدہ ہے
تھے بہت دوست جہاں میں لیکن
جانے دشمن ہی کیوں خریدا ہے
موت بن کےجو ہم کو ڈھونڈے ہے
ہم نے وہ زہر خود کشیدا ہے
(اتباف ابرک )
ہر شخص یہاں جائے اماں ڈھونڈ رہا ہے
تہذیب کے گم گشتہ نشاں ڈھونڈ رہا ہے
گھبرایا ہوا شہرِ تعصب کی فضا میں
ہر ایک مکیں اپنا مکاں ڈھونڈ رہا ہے
(یوسف خالد)
@Don @saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Fantasy @Shoaib_Nasir