میرے لئے اب کہ آنسو نہ بہاّو تم
درد کی اک اور شام خرید لاّو تم
بچّےسچ پہ بضد دغا نہ دیں گے
عدّن کے پھل سےاِنکو نہ للچاّو تم
کچھ آنسو بچائےرکھنا تنہائی کیلئے
محفل میں جی بھرسب کوہنساّو تم
دل کےتیزتیزدھڑکنےکی عادت ہے
رفتہ رفتہ ہی ہمارے قریب آو تم
شبِ غم گزر جانےسےگریزاں ہے
بےخودی میں آنگن سےگزرجاّو تم
سرشار ہیں ہم بھی عزمِ شہادت سے
بلاجھجک چہرے سے نقاب اٹھاّوتم
پارسائی علاج عشقِ روگ کا''شاہ جی''
خداراہماری بھی کبھی مان جاّو تم
@hoorain @Masom_girl @khwahish @Iceage-TM @sherry2112
درد کی اک اور شام خرید لاّو تم
بچّےسچ پہ بضد دغا نہ دیں گے
عدّن کے پھل سےاِنکو نہ للچاّو تم
کچھ آنسو بچائےرکھنا تنہائی کیلئے
محفل میں جی بھرسب کوہنساّو تم
دل کےتیزتیزدھڑکنےکی عادت ہے
رفتہ رفتہ ہی ہمارے قریب آو تم
شبِ غم گزر جانےسےگریزاں ہے
بےخودی میں آنگن سےگزرجاّو تم
سرشار ہیں ہم بھی عزمِ شہادت سے
بلاجھجک چہرے سے نقاب اٹھاّوتم
پارسائی علاج عشقِ روگ کا''شاہ جی''
خداراہماری بھی کبھی مان جاّو تم
@hoorain @Masom_girl @khwahish @Iceage-TM @sherry2112