..میں اسے بس اچھی لگتی ہوں

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Super Star
Apr 29, 2019
5,057
2,076
363
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھی سی لگتی ہوں
‏میں پہلی دفعہ سب کو ملنے میں ایسی لگتی ہوں


‏ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو
‏وہ میرا دوست ہے اور میں اسے بس اچھی لگتی ہوں

View attachment 113060
achaa achaa
 
Top