وقت استاد ہے ہر بات سکھا دیتا ہے

  • Work-from-home

ayaz_sb

Newbie
May 22, 2009
448
389
63
45
Saudi Arab
دل ناداں تو محبت کی صدا دیتا ہے
جسے چاہو تو وہی شخص دغا دیتا ہے
پھر میں اس سے کیوں محبت کی توقع رکھوں
جو ہر بات رقیبوں کو بتا دیتا ہے
تو اگر بے وفا ہے تو کیا غم
دل ناداں تجھے اور جینے کی دعا دیتا ہے
تم سمجھتے ہو کہ ہر شخص نہ سمجھ ہے
وقت استاد ہے ہر بات سکھا دیتا ہے

 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top