jee bolne se murad yehi tha k bolne me bhi aisi maharat hogi k log kheenche chale ayen ya phir sunte hi jayen
جی شکریہ آپ کے ان الفاظ کے جو میرے لے بولے گئے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ اسی طرح میری حوصلہ افزائی کرتے یا کرتی رہئے گا تاکہ میں بہتر سے بہتر کی جانب گامزن رہوں