چند دنوں کے بعد نیا سال آ جائے گا

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
چند دنوں کے بعد نیا سال آ جائے گا
ہر احمق خوشی میں مست ہو جائے گا..!
مگر دوست
تم اپنی زندگی کی فکر کرنا..
کیونکہ زندگی کا ایک سال کم ہو جائے گا ..!!​
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,859
11,283
1,313
چند دنوں کے بعد نیا سال آ جائے گا
ہر احمق خوشی میں مست ہو جائے گا..!
مگر دوست
تم اپنی زندگی کی فکر کرنا..
کیونکہ زندگی کا ایک سال کم ہو جائے گا ..!!​
Ahmaq zindagi ki fikr krty hain .. Jab k fikr moat ki honi chahye
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
Hmm kitni maturity jhalak rhi hai baton se
فنٹاسی صاحبہ اتنی بھی بے وقوف یا معصوم نہیں ہیں ۔
😋😜آپ کو کم از کم انکی میچوریٹی کا ثبوت دینی چاہئے.
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,859
11,283
1,313
Hmm kitni maturity jhalak rhi hai baton se
:s

موت برحق ہے۔۔۔۔۔۔
!اے لوگوں
🙏مگر سانس رکنے تک تو جینے دو
Aagahi mujh ko kha gai warna
Meny jeena tha apny marny tak

فنٹاسی صاحبہ اتنی بھی بے وقوف یا معصوم نہیں ہیں ۔
😋😜آپ کو کم از کم انکی میچوریٹی کا ثبوت دینی چاہئے.
Ap k pas kha saboot hy apni bat ka?
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
:s


Aagahi mujh ko kha gai warna
Meny jeena tha apny marny tak


Ap k pas kha saboot hy apni bat ka?
ماضی میں بہت کچھ ہوا ہوگا۔
اب کی بات کریں۔
😜 😂 اب کچھ کیا میں نے جو ثبوت مانگ رہی ہیں؟؟
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
Hmm kitni maturity jhalak rhi hai baton se
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ
عورت، مرد سے کہیں پہلے میچور ہوجاتی ہے. ذمداریوں کو نبھاتے نبھاتے جوانی گنوا دیتی اور تم نے کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ
"Hmm kitni maturity jhalak rhi hai baton se" 😜 😂 😂 😂 😂 😂 😂
 
  • Like
Reactions: فہد

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,223
3,546
1,313
karachi
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ
عورت، مرد سے کہیں پہلے میچور ہوجاتی ہے. ذمداریوں کو نبھاتے نبھاتے جوانی گنوا دیتی اور تم نے کتنی آسانی سے کہہ دیا کہ
"Hmm kitni maturity jhalak rhi hai baton se" 😜 😂 😂 😂 😂 😂 😂
sorry bhai malom nhi tha
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
لو بھلا یہ کیا بات ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فکر فکر میں ہی بندہ بے فکرا ہو جائے تو اچھی بات ہے لیکن فکر کرنی کس بات کی ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,674
11,674
1,313
AAP ITTEFAQ KARTI HAIN YA NAHIN?
ویسے تو اتفاق میں برکت ہے
لیکن جہاں تک آپ کے اس تھریڈ کا تعلق ہے
ہر گزرتا دن بلکہ ہر گزرتا لمحہ ہمارے اس عارضی قیام کی مدت کم کرتا جاتا ہے تو یہ فکر ہر لمحہ ہونی چاہئے کہ اپنی آخرت سنوارے بغیر ہی زنگی کو بیکار نہ گزار دیں۔

جو لوگ دھوم دھام سے نئے سال کا استقبال کرتے ہیں ہمارے خیال میں وہ احمق نہیں ہیں۔ وہ ان کا خوشی منانے کا اپنا انداز ہے۔
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,913
605
1,213
KARACHI
ویسے تو اتفاق میں برکت ہے
لیکن جہاں تک آپ کے اس تھریڈ کا تعلق ہے
ہر گزرتا دن بلکہ ہر گزرتا لمحہ ہمارے اس عارضی قیام کی مدت کم کرتا جاتا ہے تو یہ فکر ہر لمحہ ہونی چاہئے کہ اپنی آخرت سنوارے بغیر ہی زنگی کو بیکار نہ گزار دیں۔

جو لوگ دھوم دھام سے نئے سال کا استقبال کرتے ہیں ہمارے خیال میں وہ احمق نہیں ہیں۔ وہ ان کا خوشی منانے کا اپنا انداز ہے۔
MERA SAWAL THREAD SE MOTALLIQ NAHIN THA
 
Top