چُھٹی، چائے، کتاب، سگرٹ ہوں
اور بیگم نہ ہو تو بے غم ہوں
اس کا خیال دل میں گھڑی دو گھڑی رہے
.پھر اُس کے بعد میز پہ ، چائے پڑی رہے
اور بیگم نہ ہو تو بے غم ہوں

اس کا خیال دل میں گھڑی دو گھڑی رہے
.پھر اُس کے بعد میز پہ ، چائے پڑی رہے