کتنا بوجھل سا لہجہ تھا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
جب تو نے مجھ سے پوچھا تھا
پیار کے بارے میں کچھ بولو
عشق کی ساری رمزیں کھولو
پیار عبادت کیوں ہوتا ہے؟
درد کی کوئی حد ہوتی ہے؟
ہجر قیامت کیوں ہوتا ہے؟
کتنا بوجھل سا لہجہ تھا
تو نے جب یہ سب پوچھا تھا
اور میں اس بوجھل لہجے میں
خود کو جلتا دیکھ رہا تھا

 
Top