ہم تو دیوانے بنے بیٹھے ہیں
دل پریشاں سا ہے
ذہن ماؤف سا ہے
کچھ نہ ہم کو
سنائی دیتا ہے
کچھ نہ ہم کو
سُجائی دیتا ہے
کچھ عجب حال بن چکا میرا
ہر طرف وہ دِکھائی دیتا ہے
عبد المطلب مقیّد
دل پریشاں سا ہے
ذہن ماؤف سا ہے
کچھ نہ ہم کو
سنائی دیتا ہے
کچھ نہ ہم کو
سُجائی دیتا ہے
کچھ عجب حال بن چکا میرا
ہر طرف وہ دِکھائی دیتا ہے
عبد المطلب مقیّد