یونہی دُوریوں میں گُزر گئی

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یونہی دُوریوں میں گُزر گئی
کبھی وہ جُدا، کبھی میں جُدا
انہی چاہتوں کے موڑ پر
کـبھی وہ رُکا، کـبھی میں رُکا
وہی راستہ، وہی منزلیں
نہ اُســــے خبر، نہ مُجھے پتہ
اپنی اپنی اناء کی آگ میں
کـبھی وہ جلا،کـبھی میں جلا
یہ نصیب کا ھی تو کھیل ھے
نہ وہ بــے وفا، نہ میں بے وفا
 
Top